کاشف داؤد (پیدائش: 10 فروری 1986ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو اب متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے۔ [1] پاکستان میں مقامی کرکٹ میں، اس نے سیالکوٹ اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے لیے 33 فرسٹ کلاس اور 20 لسٹ اے میچ کھیلے۔ [2] جنوری 2021ء میں اسے آئرلینڈ کے خلاف کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4] اس نے 8 جنوری 2021 کو یو اے ای کے لیے، آئرلینڈ کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔ [5] داؤد سیالکوٹ ، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ [2] یو اے ای کرکٹ سے ان کا تعارف ان کے دوست اور متحدہ عرب امارات کے قومی کھلاڑی محمد قاسم نے کرایا۔ 2016ء میں وہ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں بطور کوچ کام کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ [1]

کاشف داؤد
ذاتی معلومات
پیدائش (1986-02-10) 10 فروری 1986 (عمر 38 برس)
سیالکوٹ، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 87)8 جنوری 2021  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ14 اگست 2022  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 54)5 اکتوبر 2021  بمقابلہ  نمیبیا
آخری ٹی2018 اکتوبر 2022  بمقابلہ  سری لنکا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 19 16 33 39
رنز بنائے 282 101 596 320
بیٹنگ اوسط 28.20 12.62 15.28 21.33
100s/50s 0/2 0/0 0/1 0/2
ٹاپ اسکور 76* 28* 56* 76*
گیندیں کرائیں 663 239 5,504 1,684
وکٹ 16 11 126 42
بالنگ اوسط 30.12 27.00 24.52 32.73
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 11 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 2 0
بہترین بولنگ 3/41 4/32 7/30 4/16
کیچ/سٹمپ 3/– 4/– 10/– 7/–
ماخذ: Cricinfo، 25 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Sharjah-based coach Kashif Daud relishing the chance to win first UAE cap at the age of 34"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  2. ^ ا ب "Kashif Daud"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2015 
  3. "Emirates Cricket Board announce team to play Ireland in 4-ODI series"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2021 
  4. "We felt like we gained a lot from the IPL, says UAE captain Ahmed Raza"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  5. "1st ODI, Abu Dhabi, Jan 8 2021, Ireland tour of United Arab Emirates"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021