کالاقادر تحصیل ظفروال ضلع نارووال پنجاب، پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ یہ فیض احمد فیض کی جائے پیدائش ہے اسی نسبت سے اسے فیض نگر کہا جاتا ہے[1]


فیض نگر
کالا قادر
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعنارووال
تحصیلظفروال
یونین کونسلدرمان
آبادی
 • زبانیںپنجابی، اردو
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)
ڈاک رمز51800
ٹیلی فون کوڈ0542

حوالہ جات

ترمیم