کاویری جھا (پیدائش 21 مئی 1983ء) ایک بھارتی فلم اداکارہ ہے۔ وہ ہندی،ملیالم، تیلگو، تمل فلموں میں کام کر چکی ہے۔ کاویری جھا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز2007 سے بھول بھلیاں  سے کیا۔ کاویری ایئر انڈیا ایئرہوسٹس کے عہدے پر بھی کام کر چکی ہیں۔ [1] سن 2005 ء میں کاویری نے فیمنا مس انڈیا میں ' محترمہ شخصیت' (مِس پرسنالٹی)ایوارڈ سے نوازا گیا۔۔ جنوبی بھارت کی فلموی میں کاویری جھا اپنے آزاد کردار کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 

کاویری جھا

معلومات شخصیت
پیدائش 21 مئی 1983 ( 1983 -05-21)
دربھنگہ، بھارت
رہائش ممبئی، بھارت
قومیت بھارتی
مذہب ہندو
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ،
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

کاویری کی پیدائش بہار کے دربھنگہ میں ہوئی۔ ان کے والد ایک سرکاری ملازم تھے۔[2] کاویری بچپن میں لڑکوں کی طرح رہتی تھی، وہ اپنے والد کی شخصیت سے متاثر تھیں۔ 

کیرئیر

ترمیم

' محترمہ شخصیت' (مِس پرسنالٹی)ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد کاویری نے ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کی شروعات کی۔ ساجد خان کی قیادت میں انھوں نے ٹی وی شو کی میزبانی بھی کی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کی دیگر فلموں میں هائی جیک، آ فلیٹ ، بم بم بولے اور جیل جیسی فلمیں شامل ہیں۔ اس کے بعد انھوں نے کئی اشتہارات بھی قابل ذکر کام کیا ہے۔ کاویری نے جنوبی ہندوستانی سنیما کی فلموں میں بطور اداکارہ سے اپنی شروعات کی ہے۔ اداکاری کے لیے ان مبصرین کی طرف سے بہت سراہا گیا ہے۔ انھوں نے آگے چل کر مختلف قسم کے کردار ادا کیے اور ان کی اداکاری اور کرداروں نے ہندی فلم اداکاراؤں کی ایک نئی تصور کو جنم دیا۔ آج کے وقت میں کاویری جھا جنوبی بھارتی سنیما کے کامیاب اداکاراؤں میں گنی جاتیں ہیں۔

اہم فلمیں

ترمیم
سال (ء) فلم کردار تبصرہ
2007 ء بھول بھلیاں گریجا اپادھیائے
2007ء ناگرام  تیلگو فلم 
2006 ء ہائی جیک پوجا مدن
2006ء نہ گرل فرینڈ بگا رِچ  تیلگو فلم  
2006 ء سلیم  تیلگو فلم  
2005 ء جیل سبینہ غنی
2005 ء آ فلیٹ پریتی
2004 ء قندھار ائیر ہوسٹس ملیالم فلم
2004 ء بم بم بولے بانی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Savouring beginner’s luck آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL) The Hindu, Aug 01, 2008
  2. Kaveri Jha interview - chitchat - Telugu film actress

بیرونی روابط

ترمیم