کبیر(ہندی: कबीर) جنہیں بھگت کبیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے پندرہویں صدی کے ایک صوفی شاعر اور سّنت تھے۔ بھگت کبیر ایک برہمن بیوہ کے بطن سے تھے جس نے رسوائی سے بچنے کے لیے ولادت کے بعد تالاب کے کنارے پھینک دیا، ایک مسلمان جولاہے نے کبیر کی پرورش کی، سن بلوغ کو پہنچنے پر کبیر نے مسلمان مشائخ و علما سے اکتساب علم کے بعد رامانند کی شاگردی اختیار کی، جو ایک ہندو تھا۔[3] کبیر دوہے کہتا جن میں بھگتی کے معارف بیان کرتا۔ اسے ذات پات کے بندھنوں اور مذہبی تفریق سے نفرت تھی۔ کبیر کو ہندو؛ ہندو اور مسلمان؛ ولی کامل سمجھتے ہیں، جبکہ سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب میں بھی کبیر کے اشعار شامل ہیں۔[3][4][5] کبیر ہندو مت اور اسلام دونوں پر تنقید کے لیے مشہور ہے۔[3][6][1][4]

کبیر
Painting of Kabir and disciple
کبیر

معلومات شخصیت
پیدائش غیر یقینی (1398ء یا 1440ء)[1][2]
بنارس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات غیر یقینی (1448ء یا 1518ء )[1][2]
ماگھر، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ماگھر، بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نیرو
والدہ نیما
عملی زندگی
پیشہ جولاہا، شاعر
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک بھگتی (رامانند کے شاگرد)
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ Hess، Linda؛ Shukdev Singh (2002). The Bijak of Kabir. Oxford University Press. ISBN 978-8120802162. 
  2. ^ ا ب Lorenzen، David N. (2006). Who invented Hinduism?: essays on religion in history. New Dehli: Yoda Press. ISBN 8190227262. 
  3. ^ ا ب پ Kabir Encyclopædia Britannica (2015)Accessed: جولائی 27, 2015
  4. ^ ا ب Hugh Tinker (1990). South Asia: A Short History. University of Hawaii Press. صفحات 75–77. ISBN 978-0-8248-1287-4. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2012. 
  5. Ronald McGregor (1984)، Hindi literature from its beginnings to the nineteenth century, Otto Harrassowitz Verlag, ISBN 978-3-447-02413-6, page 47
  6. Carol Henderson Garcia؛ Carol E. Henderson (2002). Culture and Customs of India. Greenwood Publishing Group. صفحات 70–71. ISBN 978-0-313-30513-9. 7 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 جولائی 2012.