کرن دیسائی
کرن دیسائی | |
---|---|
![]() کرن دیسائی، 2007 | |
پیدائش | 3 ستمبر 1971 چندی گڑھ |
پیشہ | ناولکار |
قومیت | ہندوستانی |
دور | 1998 |
نمایاں کام | دی انہیریٹنس آف لاس |
اہم اعزازات | مین بکر پرائز 2006 |
مشہور ہندوستانی مصنفہ۔ چندی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پونا اور ممبئی میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے لندن اور پھر امریکہ منتقل ہوئیں۔ ان کا پہلا ناول 1998ء میں منظر عام پر آیا جس نے کافی مقبولیت حاصل کی۔
2006ء ان کے دوسرے ناول دی انہیریٹنس آف لاس (The Inheritance of Loss) کو بکر انعام ملا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر خاتون ہیں۔ وہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والی دوسری خاتون مصنفہ ہیں جو کو بکر انعام سے نوازا گیا ہے۔