کرن دیسائی
(کرن ڈیسائی سے رجوع مکرر)
مشہور ہندوستانی مصنفہ۔ چندی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ پونا اور ممبئی میں ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے لندن اور پھر امریکہ منتقل ہوئیں۔ ان کا پہلا ناول 1998ء میں منظر عام پر آیا جس نے کافی مقبولیت حاصل کی۔
کرن دیسائی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1971ء (53 سال)[1][2][3][4] نئی دہلی |
شہریت | بھارت |
والدہ | انیتا دیسائی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا بینینگٹن کالج |
پیشہ | ناول نگار ، مصنفہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6] |
کارہائے نمایاں | دی انہیریٹنس آف لاس |
اعزازات | |
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (2013)[7] مین بکر پرائز (برائے:دی انہیریٹنس آف لاس ) (2006)[8] |
|
درستی - ترمیم |
2006ء ان کے دوسرے ناول دی انہیریٹنس آف لاس (The Inheritance of Loss) کو بکر انعام ملا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر خاتون ہیں۔ وہ ہندوستان سے تعلق رکھنے والی دوسری خاتون مصنفہ ہیں جو کو بکر انعام سے نوازا گیا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/120429888 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/desai-kiran — بنام: Kiran Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/11383 — بنام: Kiran Desai
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000025962 — بنام: Kiran Desai — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13531866f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14561123
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/kiran-desai/
- ↑ https://thebookerprizes.com/fiction/backlist/2006