کرو-تھورپ ٹرافی
کرو تھورپ ٹرافی ایک ٹیسٹ کرکٹ سیریز ہے جو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کا آغاز نومبر 2024ء میں انگلینڈ کے نیوزی لینڈ کے دورے کے دوران کیا گیا تھا۔ [1][2] ٹرافی آنجہانی مارٹن کرو (نیوزی لینڈ) اور آنجہانی گراہم تھورپ (انگلینڈ) کی یاد میں ہے۔ [3]
ممالک | انگلینڈ نیوزی لینڈ |
---|---|
منتطم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انگلستان اورویلزکرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کرکٹ |
فارمیٹ | ٹیسٹ کرکٹ |
پہلی بار | 2024–25 (نیوزی لینڈ) |
فارمیٹ | ٹیسٹ سیریز |
ٹیموں کی تعداد | 2 |
اہلیت | آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ |
پس منظر
ترمیمٹیسٹ سیریز اور ون آف مقابلے ٹرافی کے تحت نہیں
ترمیمدونوں ٹیمیں پہلی بار اس وقت ملیں جب انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 1929-30ء سیزن میں سیلون آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا دورہ کیا۔ اس کے بعد، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے 2024ء سے پہلے کئی ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیا۔
کرو تھورپ ٹرافی سیریز
ترمیمسال | میزبان | ٹیسٹ | انگلینڈ |
نیوزی لینڈ |
ڈرا | سیریز فاتح |
---|---|---|---|---|---|---|
2024–25 | نیوزی لینڈ | 3 | – | – | – |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "New Zealand and England to compete for Crowe-Thorpe Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024
- ↑ "Black Caps, England to play for Crowe-Thorpe Trophy"۔ Otago Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024
- ↑ "Greats honoured as New Zealand, England reveal trophy for future Tests"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Pakistan
- ↑ Also toured Pakistan
- ↑ Also toured Australia
- ↑ Also toured Zimbabwe