انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1996-97ء
انگلستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1997ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ انگلینڈ نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ سیریز 2-0 سے جیت لی۔ 5ایک روزہ میچوں کے ساتھ 4 ٹور میچ بھی کھیلے گئے۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمتیسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمسیریز 2-2 سے برابر رہی، ایک میچ برابر رہا۔
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 23 فروری 1997ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- انگلینڈ کا ہدف 26 اوورز میں 132 رنز تک کم ہو گیا (253 x 26/50 = 131.56)۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جیف ایلوٹ (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 2 مارچ 1997ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ میچ اصل میں یکم مارچ کو ہونا تھا لیکن بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔
- بارش کے باعث میچ کو 43 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "England in New Zealand, Jan-Mar 1997"۔ static.espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019