کلدیپ نیر

بھارتی صحافی
(کلدیپ نائر سے رجوع مکرر)

کلدیپ نیر ایک بھارتی صحافی، کالم نگار، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن تھے۔ 14 اگست 1923 کو پاکستانی شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے کلدیپ نیر نے تقسیم کے بعد بھارت منتقل ہونے سے قبل لاہور سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ کلدیپ نیر 1990ء میں برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں۔ 1997ء–2003ء تک بھارتی ایوانِ بالا (راجیہ سبھا) کے رکن رہے۔

کلدیپ نیر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 اگست 1923ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیالکوٹ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اگست 2018ء (95 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سفیر[3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
مارچ 1990  – نومبر 1990 
رکن راجیہ سبھا[4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 اگست 1997  – 26 اگست 2003 
عملی زندگی
مادر علمی مڈل اسکول آف جرنلزم[5]
فورمن کرسچین کالج
مرے کالج سیالکوٹ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف[1]،  سیاست دان[2]،  صحافی[2]،  سفارت کار[2]،  مصنف[2]،  کالم نگار[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن  (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات ترمیم

  • 2003ء آسٹر اعزاز برائے آزادیٔ صحافت[6]
  • 2007ء شہید نیوگی میموریل ایوارڈ فور لائف ٹائم ایچیومینٹ[7]
  • 2015ء انھیں صحافت میں ان کی خدمات پر ‘لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے بھی نوازا گیا۔

کتابیں ترمیم

کلدیپ نیر نے 15 کے قریب کتابیں لکھیں، جن میں ‘انڈیا آفٹر نہرو’، ‘ایمرجنگ ری ٹولڈ’ اور ‘بیونڈ دی لائنز’ شامل ہیں۔

وفات ترمیم

کلدیپ نیر کا انتقال 95 برس کی عمر میں ہوا۔ وہ کافی عرصہ علیل رہے۔ ان کا انتقال 23 اگست 2018ء جمعرات کی صبح نئی دہلی کے ایک اسپتال میں ہوا۔ انھوں نے سوگواران میں ایک بیوہ اور 2 بیٹوں کو چھوڑا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://www.goodreads.com/author/show/63235.Kuldip_Nayar — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  2. ^ ا ب The Hindu — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  3. https://www.hcilondon.gov.in/pages?id=eyJpdiI6IlJhUStpMURTWStcL3lXNFFUZkhpM21nPT0iLCJ2YWx1ZSI6IkFUQlFmaXVEK0dGakhzbkFMVkVFOWc9PSIsIm1hYyI6IjI3NjM3OGJjMTQ1NWJlZjIwMDI5MGQ5MWE1NjBkMTEzODZkZDI1MWVkMTBiYTg0NWZkNjE0ZTMzNTk5MDU3NWYifQ==&subid=eyJpdiI6IklkNkxWck1cL0RPRWtpQ28xN01cL1FIZz09IiwidmFsdWUiOiJDQ0hMZ0VuU3V4YklRM1lBS01SSXpRPT0iLCJtYWMiOiJhMmYyYzA2NmVkODE1MjI2NGI1MWU3ZmI1OTUzMGZlMjU4OTZjM2JjMmM0NjE3MDczODlkZmVhNjA0ZDFmOTc3In0= — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  4. http://164.100.47.5/Newmembers/mpterms.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  5. https://www.amazon.in/Without-Fear-Kuldip-Nayar/dp/9350292203 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2019
  6. "Award for Kuldip Nayar"۔ دی ہندو۔ 2003-03-01۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2012 
  7. "Kuldip Nayar presented lifetime achievement award"۔ دی ہندو۔ 2007-09-10۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2012 

بیرونی روابط ترمیم