کلیات اقبال
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
کلیات اقبال علامہ اقبال کے شعری مجموعوں کا مشہور دیوان ہے۔ اس میں ان کے مشہور مجموعے بانگِ درا، بالِ جبریل، ضربِ کلیم اور ارمغانِ حجاز شامل ہیں۔ یہ
- کتاب ایک صدی سے اردو میں شائع ہونے والی مقبول ترین کتاب ہے اور دنیا کی متعدد زبانوں میں اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔
- اس منصوبے کے تمام شرکاء جناب رشید حسن خان، ڈاکٹر وحید قریشی، جناب شان الحق حقی، جناب مشفق خواجہ، ڈاکٹر تحسین فراقی، ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، جناب صابر کلوروی، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا، جناب اکرام چغتائی، جناب محمد سہیل عمر (نائب ناظم اکادمی)، ڈاکٹر وحید عشرت (معاون ناظم اکادمی)، جناب احمد جاوید(ریسرچ انوسٹی گیٹر، اکادمی)، جناب جمیل احمد قریشی تنویر رقم، جناب دوالفقار احمد اور بالخصوص پروفیسر افتخار احمد صدیق کی یہ کاوش ہے ۔
- ناشرمحمدسہیل عمر
- ناظم اقبال اکادمی پاکستان چھٹی منزل، ایوان اقبال، لاہور [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ کلیات اقبال: نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد