بطریق اعظم کلیمینس اول یا کلیمنت اول ((لاطینی: Clemens Romanus)‏؛ یونانی: Κλήμης Ῥώμης؛ وفات 99ء) کو ایرینایس اور طرطلیان نے روم کا اسقف نامزد کیا تھا اور کلیمینس 88ء سے اپنی وفات 99ء تک روم کے اسقف رہے۔ ان کا ذکر بائبل میں فلپیوں کے نام خط میں آیا ہے۔ [2]

بطریق اعظم مقدس
کلیمینس اول
پاپائی آغاز88ء
پاپائی اختتام99ء
پیشروآناکلیتوس
جانشینایواریستوس
ذاتی تفصیلات
پیدائش35ء
روم، رومی سلطنت
وفات99ء یا 101ء
خرسونسوس،
ٹوریکا، مملکت بوسپوران
(موجودہ کریمیا، یوکرین/روس)
بزرگی
تہوار
  • 23 نومبر (کیتھولک)
  • 24 نومبر (مشرقی کلیسیا)
  • 25 نومبر (روسی)
احترام در
منسوب خصوصیات
  • پاپائی کپڑے
  • ملاح صلیب
سرپرستی
  • ملاح
  • سنگ تراش[1]
مزارباسلیکا ڈی سان کلیمٹے، روم
دیگر بطریق اعظم نام: کلیمینس

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Patron Saints and their feast days"۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-15
  2. فلپیوں باب 4 آیت 3