کلیم ثنا رحمان (پیدائش: 1 جنوری 1994ء) ایک پاکستانی نژاد کینیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے، جو کینیڈا کرکٹ ٹیم کے لیے فاسٹ باؤلر کے طور پر کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 9 جنوری 2009ء [2] 2008-09 قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان کسٹمز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ اس نے 12 مارچ 2012ء کو 2011-12ء نیشنل ون ڈے چیمپئن شپ میں راولپنڈی ریمز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں اسے انٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] فروری 2022ء میں اسے عمان میں 2022ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ گلوبل کوالیفائر اے ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 18 فروری 2022ء کو کینیڈا کے لیے فلپائن کے خلاف کیا۔ [6]

کلیم رحمان
ذاتی معلومات
مکمل نامکلیم ثنا رحمان
پیدائش (1994-01-01) 1 جنوری 1994 (عمر 30 برس)
راولپنڈی، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 60)18 فروری 2022  بمقابلہ  فلپائن
آخری ٹی2015 نومبر 2022  بمقابلہ  سعودی عرب
ماخذ: Cricinfo، 15 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kaleem Sana"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2020 
  2. "Group A, Quaid-e-Azam Trophy at Karachi, Jan 9-12 2009"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2020 
  3. "Group B, Faysal Bank One Day National Cup Division One at Rawalpindi, Mar 12 2012"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2020 
  4. "Canada's national squad for ICC 2022 Men's T20 World Cup Americas Qualifier"۔ Cricket Canada۔ 28 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2021 
  5. "Canada's ICC Men's T20 World Cup Qualifier, Oman 2022 squad announced!"۔ Cricket Canada۔ 10 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2022 
  6. "2nd Match, Group B, Al Amerat, Feb 18 2022, ICC Men's T20 World Cup Qualifier A"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2022