قومی ایک روزہ چیمپئن شپ

فیصل بینک ایک روزہ کپ یا قومی ایک روزہ چیمپئن شپ پاکستان کا ایک کرکٹ مقابلہ ہے جو 14 ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔

قومی ایک روزہ چیمپئن شپ
ممالکپاکستان کا پرچم پاکستان
منتطمپاکستان کرکٹ بورڈ
فارمیٹلسٹ اے کرکٹ (ایک روزہ)
پہلی بار1985–86
تازہ ترین2013
ٹیموں کی تعداد14
موجودہ فاتحلاہور لائنز اور کراچی زیبراز
2013 فیصل بینک ایک روزہ کپ

تاریخ

ترمیم

یہ ٹرافی 1998 تک “ولز کپ“ کے نام سے جانی جاتی تھی۔ 1998 میں اس ٹرافی کا نام “ٹسو کپ“ رکھا گیا، پھر 2000ء میں اس ٹورنامنٹ کو “ایک روزہ قومی ٹورنامنٹ“ کا نام دیا گیا۔ 2002-03 میں یہ ٹورنامنٹ نیشنل بینک آف پاکستان پیٹرنز کپ کے نام سے کھیلا گیا۔ 2003-04 میں بطور قائد اعظم کپ، 2004-05 سے 2007-08 تک اے بی این ایمرو کپ یا اے بی این ایمرو گولڈ لیگ یا سلور لیگ کے نام سے کھیلا گیا۔ اے بی این ایمرو کے فروخت ہونے کے بعد بینک کے نام تبدیل ہونے کی وجہ سے اس ٹورنامنٹ کا نام بھی تبدیل کر کے رائل بینک آف سکاٹ لینڈ کپ رکھ دیا گیا۔ 2010-11 میں یہ بینک بھی فروخت ہوا اور فیصل بینک نے اسے خریدا اور اسی مناسبت سے ٹورنامنٹ کا نام بھی [[فیصل بینک ایک روزہ کپ“ رکھ دیا گیا۔

فاتحین

ترمیم

1986 سے تا حال یہ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیمیں:

موجودہ ٹیمیں

ترمیم

گولڈ لیگ

ترمیم

سلور لیگ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

فیصل بینک ٹی/20 کپ

حوالہ جات

ترمیم