کونراڈ کونگکل سنگما ایک بھارتی سیاست دان جو میگھالیہ کی ریاست کے بارہویں اور موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔[3] انھوں نے اپنے والد اور سابق وزیر اعلیٰ پورنو سنگما کی وفات کے بعد سنہ 2016ء میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کی صدارت سنبھالی۔ وہ لوک سبھا حلقے تورا سے پارلیمان کے رکن (2016ء - 2018ء) بھی تھے۔[4]

کونراڈ سنگما
 

مناصب
رکن سولہویں لوک سبھا [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
19 مئی 2016 
پارلیمانی مدت 16ویں لوک سبھا  
پی اے سنگما  
 
وزیر اعلیٰ میگھالیہ (12  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
6 مارچ 2018 
مکل سنگما  
 
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جنوری 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تورا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل پیپلز پارٹی (بھارت)
راشٹروادی کانگریس پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد پی اے سنگما   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جیمس سنگما ،  اگاتھا سنگما   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی وارتھون اسکول [2]
امپیریل کالج لندن [2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد business administration   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کونراڈ میگھالیہ کی آٹھویں قانون ساز اسمبلی[5] میں این پی پی کی حلقہ سیلسیلا سے نمائندگی کر رہے تھے اور سابق قائد حزب اختلاف بھی تھے۔[6] پہلے سنہ 2008ء میں کونراڈ سنگما میگھالیہ کے نوجوان ترین وزیر خزانہ بنے تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

ترمیم

کونراڈ سنگما 27 جنوری 1978ء کو مغربی گارو ہلز ضلع کے ایک قصبے تورا میں پیدا ہوئے تھے۔[7] ان کے والد آنجہانی پورنو سنگما میگھالیہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور لوک سبھا کے اسپیکر تھے اور والدہ سورادنٰی گھریلو خاتون۔[8] ان کے بڑے بھائی جیمس اور چھوٹی بہن اگاتھا این پی ہی کے سیاست دان ہیں، ایک دوسری بہن کرسٹی بھی ہے،[9] جو سیاست سے بالکل دور رہتی ہے۔[10] کونراڈ دہلی میں بڑے ہوئے اور وہاں سینٹ کولمبا اسکول سے پڑھے تھے۔ انھوں نے وارٹن اسکول آف دی یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے entrepreneurial management میں بی بی اے کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد ایمپریل کالج لندن سے مالیات میں ایم بی اے کیا۔[4][11]

نجی زندگی

ترمیم

کونراڈ سنگما نے 29 مئی 2009ء کو ایک پیشہ ور ڈاکٹر مہتاب چنڈی سے شادی کی تھی،[12] ان کی دو بیٹیاں ہیں: امارا (پیدائش 2011ء) اور ایک دوسری (پیدائش 2017ء)۔[13][14]

سماجی کام

ترمیم

سیاست کے علاوہ کونراڈ سماجی کاموں میں بھی حصہ لیتے ہیں۔ وہ پی اے سنگما فاؤنڈیشن کے صدر ہیں، اس ادارے کا مقصد تعلیم و ماحول کی بہتری کرنا ہے۔ یہ ادارہ میگھالیہ کے دیہی علاقوں میں چار کالج بھی چلا رہا ہے۔ وہ اس وقت میگھالیہ کرکٹ ایسوسی ایشن اور اسپورٹس اکیڈمی کے صدر بھی ہیں۔[15]

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://164.100.47.194/Loksabha/Members/AlphabeticalList.aspx — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جولا‎ئی 2018
  2. https://timesofindia.indiatimes.com/india/meghalaya-polls-no-bjp-or-cong-npp-aims-for-sole-sway/articleshow/63055097.cms
  3. "Congress outsmarted in Meghalaya, Conrad Sangma to be sworn in March 6"۔ دی ہندو۔ 4 مارچ 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  4. ^ ا ب "Conrad delivers quickie budget"۔ دی ٹیلی گراف۔ 28 مارچ 2008۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-20
  5. "Leader Of Opposition"۔ میگھالیہ کی قانون ساز اسمبلی
  6. "List Of Members Of The Eight Meghalaya Legislative Assembly"۔ میگھالیہ کی قانون ساز اسمبلی۔ 2011-05-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  7. "Conrad Sangma is the new Chief Minister of Meghalaya"۔ دی نارتھ ایسٹ ٹوڈے۔ 4 مارچ 2018۔ 2018-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  8. "Conrad Sangma"۔ پنسلوانیا یونیورسٹی۔ stwing.upenn.edu۔ 1999-01-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  9. "Agatha, Pala to be sworn in today"۔ شیلونگ ٹائمز۔ 28 مئی 2009۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  10. "My daughters named after Agatha Christie: Sangma"۔ ریڈف۔ 15 جولائی 2012۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  11. "Meghalaya polls: No BJP or Cong, NPP aims for sole sway"۔ دی ٹائمز آف انڈا۔ 24 فروری 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  12. ڈوھلابھائی، نشیت (3 جون 2009)۔ "Children set stage for thaw"۔ دی ٹیلی گراف۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  13. Khan، Saidul (28 فروری 2018)۔ "Battle of Sangmas sealed in ballot box"۔ دی ٹیلی گراف۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  14. "Conrad's Mantra: People, Principles And Participation To Be Guiding Force"۔ شیلونگ ٹائمز۔ 21 مئی 2016۔ 2018-03-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05
  15. "Meet Conrad Sangma: PA Sangma's son and next CM of Meghalaya"۔ دی فنانشیل ایکسپریس۔ 4 مارچ 2018۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-05