نیشنل پیپلز پارٹی (بھارت)
نیشنل پیپلز پارٹی (انگریزی: National People's Party) بھارت کی قومی سطح کی ایک سیاسی جماعت ہے تایم اس کا دائرہ اثر زیادہ تر ریاست میگھالیہ میں مرکوز ہے۔ اسے 7 جون 2019ء کو قومی سیاسی جماعت کا درجہ دیا گیا تھا۔ یہ شمال مشرقی بھارت کی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے یہ درجہ حاصل کیا ہے۔ [2]
مخفف | NPP |
---|---|
صدر | کونراڈ سنگما |
بانی | P. A. Sangma |
لوک سبھا رہنما | اگاتا سنگما |
تاسیس | 6 جنوری 2013 |
تقسیم از | راشٹروادی کانگریس پارٹی |
صدر دفتر | M.G. Avenue, Floor, MDU Building, امفال، منی پور 795001 |
نظریات | Indian nationalism Regionalism Tribal interests |
سیاسی حیثیت | Centre to centre-right |
ای سی آئی حیثیت | بھارت کی سیاسی جماعتیں |
اتحاد | قومی جمہوری اتحاد (بھارت) |
لوک سبھا میں نشستیں | 1 / 543 / 545<div style="background-color: #DB7093; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;"> |
راجیہ سبھا میں نشستیں | 1 / 245
|
ملائیشیا کی ریاستی قانون ساز اسمبلیاں میں نشستیں | Meghalaya Legislative Assembly 21 / 60 Manipur Legislative Assembly 4 / 60 Arunachal Pradesh Legislative Assembly 4 / 60
|
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد | 3 / 31
|
انتخابی نشان | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019
- ↑ "NPP Becomes First Political Outfit from the Northeast to get Status of National Party"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2019