کوٹلہ عرب علی خان
پاکستان پنجاب کا ایک قصبہ
کوٹلہ عرب علی خان (انگریزی: Kotla Arab Ali Khan) پاکستان کا ایک قصبہ اور یونین کونسل جو تحصیل کھاریاں ضلع گجرات پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔ [1]
کوٹلہ ارب علی خان | |
---|---|
عرفیت: کوٹلہ | |
متناسقات: 32°51′05″N 74°04′20″E / 32.85139°N 74.07222°E | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ڈویژن | گجرات |
ضلع | گجرات |
تحصیل | کھاریاں |
حکومت | |
• قسم | MNA |
• MNA | چوہدری عابد رضا سابقہ رکن قومی اسمبلی |
• MPA | چوہدری شبیر احمد سابقہ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب |
رقبہ | |
• کل | 2 کلومیٹر2 (0.8 میل مربع) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
Postal Code | 50990 |
ٹیلی فون کوڈ | 053 |
تفصیلات
ترمیمکوٹلہ عرب علی خان کا رقبہ 2 مربع کیلومیٹر ہے جس کی مجموعی آبادی تقریباً 30000 افراد پر مشتمل ہے.
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "کوٹلہ عرب علی خان"
|
|