کچا تاندلہ شریف
کچا تاندلہ شریف (انگریزی: Kachcha Tandla) اس کا پورا نام کچا تاندلہ 410 گ ب ہے پاکستان کا ایک آباد مقام جوتحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔ یہاں پر میر اولیاء کا مزار پاک ہے اسے شہرت مشہور نعت گو شاعر سید ناصر حسین چشتی کی وجہ سے حاصل ہے[1]
کچا تاندلہ شریف | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع فیصل آباد |
تحصیل | تحصیل تاندلیانوالہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|