کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء
کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء ایک ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ تھی جہاں ویسٹ انڈیز نے پاکستان اور زمبابوے کی میزبانی کی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز فائنل تک پہنچے جسے پاکستان نے 2-1 سے جیتا۔
کیبل اور وائرلیس ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 2000ء | |||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
تاریخ | 1 اپریل 2000ء – 23 اپریل 2000ء | ||||||||||||||||||||||||||||
مقام | ویسٹ انڈیز | ||||||||||||||||||||||||||||
نتیجہ | پاکستان فائنل سیریز میں 2–1 سے جیت گیا۔ | ||||||||||||||||||||||||||||
سیریز کا بہترین کھلاڑی | انضمام الحق (پاکستان) | ||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||
دستے
ترمیمویسٹ انڈیز | پاکستان | زمبابوے |
---|---|---|
پوائنٹ ٹیبل
ترمیمپوس | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بے نتیجہ | برابر | نیٹ رن ریٹ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ویسٹ انڈیز | 4 | 4 | 0 | 0 | 0 | 8 | +1.205 |
2 | پاکستان | 4 | 2 | 2 | 0 | 0 | 4 | −0.364 |
3 | زمبابوے | 4 | 0 | 4 | 0 | 0 | 0 | −0.884 |
گروپ میچ
ترمیمپہلا میچ
ترمیم 1 اپریل 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- زمبابوے کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 48 اوورز تک محدود رہی۔
دوسرا میچ
ترمیمتیسرا میچ
ترمیم 5 اپریل 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- برائن مرفی (زمبابوے) نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
چوتھا میچ
ترمیمپانچواں میچ
ترمیمچھٹا میچ
ترمیم 16 اپریل 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- پاکستان کی اننگز سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 49 اوورز تک محدود رہی۔
- عرفان فاضل (پاکستان) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
فائنل سیریز
ترمیمپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف بیسٹ آف تھری فائنل سیریز 2-1 سے جیت لی۔
پہلا فائنل
ترمیم 19 اپریل 2000ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سلویسٹر جوزف (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔