کیری چیپ مین گاٹ
کیری چیپ مین گاٹ (9 جنوری 1859[6] – 9 مارچ 1947) ایک امریکی مظلوم خواتین کی ایک اہم رہنما تھیں۔ جنھوں نے ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین میں انیسویں ترمیم پاس کرانے کے لیے جدوجہد کی جس کے نتیجے میں عورتوں کو انیس سو بیس میں ووٹ کا حق حاصل ہوا۔ انھوں نے 1880ء میں بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کی۔ وہ اپنی کلاس کی واحد طالبہ تھیں۔ اس کے بعد انھوں نے بطور کلرک ایک جگہ کام کیا اور پھر 1885ء میں میسن شہر، لوقا میں درس و تدریس کے فرائض انجام دیے۔ وہ اپنے ضلع کی پہلی خاتون سپریڈنٹ بھی بنیں۔ انھوں نے نیشنل امریکن سفریج اسوسی ایشن کے صدر کے طور پر بھی کام کیا اور لیگ آف وویمن ووٹر اور انٹرنیشنل الائینس آف وویمن کی صدر بھی رہیں۔ انھوں نے 1919ء میں ووٹ کے حق سے محروم خواتین کے ہجوم کی قیادت کی اس جدوجہد کے نتیجے میں انھیں ووٹ کا حق ملا۔ 1890ء سے 1892ء تک کو سان فرانسسکو میں رہیں جہاں وہ پہلی خاتون رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہیں۔ کیٹ نے درجنوں تحریکوں میں کام کیا اور کی رضاکار تیار کیے جن کی تعداد ایک ملین سے زیادہ ہے اور سینکڑوں تقریریں کیں۔ ان کی 1880ء کی جدوجہد سے لے کر 1920ء تک نوازا ایک بڑی تنظیم بن گئی۔ انیسویں ترمیم کی منظوری کے بعد کیٹ نواسا سے ریٹائر ہو گئی، 1923ء میں نیٹ راجر شلٹر کے ساتھ انھوں نے وویمن سفریج اینڈ پالیٹکس شائع کی۔ کیٹ جنگ کے خلاف امن کے مقاصد کے لیے بھی کافی کام کرتی رہیں۔
کیری چیپ مین گاٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Carrie Chapman Catt) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Carrie Clinton Lane) |
پیدائش | 9 جنوری 1859 Ripon, Wisconsin، US |
وفات | مارچ 9، 1947 نیو روچیل، نیویارک، US |
(عمر 88 سال)
مدفن | ووڈ لان قبرستان [1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شریک حیات | Leo Chapman (شادی. نقص: غلط وقت۔; his death نقص: غلط وقت۔) George Catt (شادی. 1890; his death 1905) |
ساتھی | Mary Garrett Hay |
عملی زندگی | |
تعليم | آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی (1880) |
مادر علمی | آئیووا اسٹیٹ یونیورسٹی |
پیشہ | صحافی ، سیاست دان ، جنگ مخالف کارکن ، حقوق نسوان کی کارکن ، مصنفہ [2]، خواتین کے حق رائے دہی کی حامی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3] |
اعزازات | |
نیشنل ویمنز ہال آف فیم (1982)[4] |
|
نامزدگیاں | |
نوبل امن انعام (1939)[5] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جولائی 2024
- ↑ عنوان : American Women Writers
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12067715b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.womenofthehall.org/inductee/carrie-chapman-catt/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1668
- ↑ Fowler، Robert Booth (1986)۔ Carrie Catt: Feminist Politician۔ Boston: Northeastern University Press۔ ص 3۔ ISBN:0-930350-86-3
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر کیری چیپ مین گاٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں کیری چیپ مین گاٹ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذرائع کے پاس a 1921 کولئیر انسائیکلوپیڈیا کا مضمون about Carrie Chapman Catt.اس حوالے سے موجود ہے۔ |
- سانچہ:Fg
- The Carrie Chapman Catt Girlhood Home and Museum
- PBS Kids: Women and the Vote
- Information from the Library of Congress: [1] [2]
- The Carrie Chapman Catt Collection From the Rare Book and Special Collections Division at the کتب خانہ کانگریس
- Carrie Chapman Catt papers, 1887–1947، held by the Manuscripts and Archives Division, New York Public Library
- Carrie Chapman Catt papers، at the Sophia Smith Collection، Smith College Special Collections
- American Memory biography of Carrie Chapman Catt
- Iowa State University Carrie Chapman Catt Center for Women and Politics
- Biography.com page on Catt
- Carrie Chapman Catt کی تصنیفات منصوبہ گوٹنبرگ پر
- کیری چیپ مین گاٹ انٹرنیٹ آرکائیو پر
- Michals, Debra. "Carrie Chapman Catt"۔ National Women's History Museum. 2015.