کیلاکم جنوبی بھارتی ریاست کیرلا کے ضلع کنور کا ایک چوٹا قصبہ ہے۔ یہ ضلعی صدر دفتر کنور سے 60 کلومیٹر، تلشیری سے 50 کلومیٹر، ایریٹی سے 24 کلومیٹر، پیراوور سے 10 کلومیٹر اور ماننتاواڈی سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ یہ ایک نوآباد مقام ہے۔ بیسویں صدی کے تیس اور چالیس کی دہائیوں میں کیرلا کے جنوبی اضلاع سے لوگ اس علاقے میں آ کر بسے۔ آبادی میں زیادہ تر مسیحی مذہب کے ماننے والے ہیں۔ ہندوؤں کے لیے مذہبی اہمیت رکھنے والا کوٹیور مندر یہاں سے 7 کلومیٹر دور ہے۔


കേളകം
Kelakom
قصبہ
ملک بھارت
ریاستکیرلا
ضلعکنور
رقبہ
 • کل77.92 کلومیٹر2 (30.09 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل15,787
 • کثافت203/کلومیٹر2 (530/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریملیالم، انگریزی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز670674
ٹیلی فون کوڈ0490
گاڑی کی نمبر پلیٹKL-13,KL-58,KL-59
قریب ترین شہرتلشیری
جنسی تناسب975 /
خواندگی92.18%%
لوک سبھا حلقہکنور
آب و ہوامتوسط (کوپن)
ویب سائٹwww.kelakam.in