کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2008-09ء
کینیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے 31 اکتوبر سے 2 نومبر 2008ء تک جنوبی افریقہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔
کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ 2008-09ء | |||||
کینیا | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 31 اکتوبر – 2 نومبر 2008ء | ||||
کپتان | سٹیوٹکولو | جوہن بوتھا | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | سیرین واٹرس (89) | جیک کیلس (163) | |||
زیادہ وکٹیں | نحمیاہ اودھیمبو (4) | جوہن بوتھا (4) ایلبی مورکل (4) | |||
بہترین کھلاڑی | جیک کیلس (جنوبی افریقہ) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جوہان لو (جنوبی افریقہ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔