کینیڈا ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء

ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء کینیڈا میں منعقد ہونے والا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا۔ سہ ملکی سیریز میں برمودا، کینیڈا اور ویسٹ انڈیز کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔

کینیڈا ایسوسی ایٹس سہ ملکی سیریز 2008ء
تاریخ19 – 25 اگست 2008ء
مقامکینیڈا
نتیجہ ویسٹ انڈیز نے سیریز جیت لی
سیریز کا بہترین کھلاڑیرضوان چیمہ
ٹیمیں
 برمودا  کینیڈا  ویسٹ انڈیز
کپتان
ارونگ رومین سنیل دھنیرام کرس گیل
زیادہ رن
کرس ڈگلس 122
جیکون ایڈنس 49
سٹیون آؤٹر برج 32
رضوان چیمہ 184
کارون جیٹھی 87
منوج ڈیوڈ 82
زیویئر مارشل 161
کرس گیل 129
لیون جانسن 79
زیادہ وکٹیں
سٹیفن کیلی اور
ڈیلیون بورڈن 3
روڈنی ٹروٹ 2
رضوان چیمہ 4
بالاجی راؤ اور
منوج ڈیوڈ اور
کارون جیٹھی اور
ہرویر بیدوان 2
نکیتا ملر اور
جیروم ٹیلر اور
برینڈن نیش 5

گروپ مرحلہ

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے پوائنٹس نیٹ رن ریٹ اہلیت
1   ویسٹ انڈیز 2 2 0 4 1.526 فائنل میں پہنچ گئے۔
2   کینیڈا 2 1 1 2 −0.240
3   برمودا 2 0 2 0 −1.190

میچوں کی تفصیلات

ترمیم
18 اگست
(سکور کارڈ)
کینیڈا  
260/7 (50 اوورز)
ب
  برمودا
235/8 (50 اوورز)
منوج ڈیوڈ 48 (82)
روڈنی ٹروٹ 2/50 (10 اوورز)
کرس ڈگلس 69 (113)
منوج ڈیوڈ 2/30 (10 اوورز)
  کینیڈا 25 رنز سے جیت گیا۔
میپل لیف کرکٹ کلب, کنگ سٹی, کینیڈا
امپائر: راجر ڈل (برموڈا) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کارون جیٹھی

20 اگست
(سکور کارڈ)
برمودا  
158/9 (50 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
159/4 (31.5 اوورز)
کرس ڈگلس 53 (105)
نکیتا ملر 3/19 (10 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
میپل لیف کرکٹ کلب, کنگ سٹی, کینیڈا
امپائر: راجر ڈل (برموڈا) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: رام نریش سروان


فائنل

ترمیم
24 اگست
(سکور کارڈ)
کینیڈا  
179 (46.5 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
181/3 (27.3 اوورز)
رضوان چیمہ 61 (45)
جیروم ٹیلر 3/33 (6.5 اوورز)
کرس گیل 110* (77)
بالاجی راؤ 2/50 (7 اوورز)
  ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
میپل لیف کرکٹ کلب, کنگ سٹی, کینیڈا
امپائر: راجر ڈل (برموڈا) اور ڈیرل ہیئر (آسٹریلیا)
بہترین کھلاڑی: کرس گیل

حوالہ جات

ترمیم