کیون سنکلیئر (پیدائش: 23 نومبر 1999ء) گیانا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ انھوں نے مارچ 2021ء میں ویسٹ انڈیز کے لیے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [1]

کیون سنکلیئر
ذاتی معلومات
مکمل نامکیون سنکلیئر
پیدائش (1999-11-23) 23 نومبر 1999 (عمر 25 برس)
گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 215)17 اگست 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ21 اگست 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 85)3 مارچ 2021  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2029 جون 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020– تاحالگیانا ایمیزون واریرز (اسکواڈ نمبر. 73)
2019- تاحالگیانا قومی کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی ٹوئنٹی20 ایک روزہ
میچ 6 14 3
رنز بنائے 3 15 3
بیٹنگ اوسط 3.00 2.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 3 5 3*
گیندیں کرائیں 108 234 170
وکٹیں 4 10 5
بولنگ اوسط 37.50 26.70 24.60
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ n/a n/a n/a
بہترین بولنگ 2/23 2/13 4/41
کیچ/سٹمپ 3/– 6/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 21 اگست 2022ء

کیریئر

ترمیم

سنکلیئر نے 7 نومبر 2019ء کو 2019-20ء ریجنل سپر 50 ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کی ابھرتی ہوئی ٹیم کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 16 جنوری 2020ء کو گیانا کے لیے 2019-20ء ویسٹ انڈیز چیمپئن شپ میں کیا۔ [3] جولائی 2020ء میں سنکلیئر کو 2020ء کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے گیانا ایمیزون واریئرز اسکواڈ میں نامزد کیا گیا۔ [4] [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 30 اگست 2020ء کو گیانا ایمیزون واریئرز کے لیے 2020ء میں کیا۔ [6] فروری 2021ء میں سنکلیئر کو سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [7] اس نے اپنا ٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو ویسٹ انڈیز کے لیے 3 مارچ 2021ء کو سری لنکا کے خلاف کیا۔ [8] اگست 2022ء میں انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ون ڈے ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [9] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 17 اگست 2022ء کو ویسٹ انڈیز کے لیے نیوزی لینڈ کے خلاف کیا۔ [10]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kevin Sinclair"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-08
  2. "Group B (D/N), Super50 Cup at Tarouba, Nov 7 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-08
  3. "West Indies Championship at Bridgetown, Jan 16-19 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-17
  4. "Nabi, Lamichhane, Dunk earn big in CPL 2020 draft"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-06
  5. "Teams Selected for Hero CPL 2020"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-06
  6. "20th Match, Port of Spain, Aug 30 2020, Caribbean Premier League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-30
  7. "West Indies name exciting squads for CG Insurance T20I and ODI series against Sri Lanka"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-26
  8. "1st T20I (N), Coolidge, Mar 3 2021, Sri Lanka tour of West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
  9. "West Indies name squad for CG United ODI series vs New Zealand"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-11
  10. "1st ODI (D/N), Bridgetown, August 17, 2022, New Zealand tour of West Indies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-17