کیپری کورن خواتین چار ملکی کرکٹ سیریز 2023ء
بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ
کیپری کورن خواتین کی چار ملکی سیریز 2023ء خواتین کا ایک ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (WT20I) کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 24 اپریل تا 2 مئی 2023ء نمیبیا میں کھیلا گیا۔[1] اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ ونڈہوک کے یونائیٹڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے۔[2] حصہ لینے والی ٹیمیوں میں نمیبیا، ہانگ کانگ، یوگنڈا اور متحدہ عرب امارات کی خواتین کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔[3] یوگنڈا نے ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کی ٹیم کی جگہ لی جو ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئی تھی۔[4]
تاریخ | 24 اپریل – 2 مئی 2023 |
---|---|
منتظم | کرکٹ نمیبیا |
کرکٹ طرز | خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | دوہرا راؤنڈ رابن اور پلے آف |
میزبان | نمیبیا |
فاتح | یوگنڈا (1 بار) |
رنر اپ | نمیبیا |
شریک ٹیمیں | 4 |
کل مقابلے | 14 |
بہترین کھلاڑی | ولکا مواتیل |
کثیر رنز | تیرتھا ستیش (220) |
کثیر وکٹیں | کیلین گرین (13) |
یوگنڈا نے فائنل میں شامل ہونے کے لیے راؤنڈ رابن کے کم سکور والے آخری میچ میں میزبان ٹیم کو شکست دی۔[5] یوگنڈا نے فائنل میں نمیبیا کو ایک بار پھر 3 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔[6]
دستے
ترمیمہانگ کانگ[4] | نمیبیا | یوگنڈا | متحدہ عرب امارات[7] |
---|---|---|---|
|
|
|
|
راؤنڈ رابن
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمپوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | نمیبیا | 6 | 5 | 1 | 0 | 10 | 0.760 |
2 | یوگنڈا | 6 | 3 | 3 | 0 | 6 | 0.024 |
3 | متحدہ عرب امارات | 6 | 2 | 4 | 0 | 4 | 0.604 |
4 | ہانگ کانگ | 6 | 2 | 4 | 0 | 4 | −1.345 |
ماخذ: کرک انفو
فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
تیسری پوزیشن کے میچ کے لیے کوالیفائی کیا۔
مقابلوں کی تفصیل
ترمیمب
|
||
- ٹاس نہیں ہوا۔
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
- میچ 28 اپریل کو دوبارہ کھیلا گیا۔
ب
|
||
تیرتھا ستیش 39 (35)
آئرین ایلومو 2/28 (4 اوور) |
کیون ایوینو 21 (32)
خوشی شرما 4/9 (3 اوور) |
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- خوش شرما (یو اے ای) نے اپنی پہلی ٹی ٹوئنٹی ہیٹ ٹرک کی۔[8]
ب
|
||
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
سن وٹ مین 53 (49)
بیٹی چن 3/16 (4 اوور) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- یہ میچ 24 اپریل کو ہونے والے میچ کو ختم کرنے کے بعد ترتیب دیا گیا تھا۔
ب
|
||
ولکا مواتیل 23 (9)
سٹیفانی نمپینا 4/15 (4 اوورز) |
پیٹریسیا ملیمیکیا 16 (13)
جیورین ڈیرگارڈٹ 3/13 (3.5 اوور) |
- نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
جینیٹ مبابازی 27 (27)
روچیتا وینکٹیش 3/8 (4 اوور) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
ولکا مواتیل 24* (30)
اندھوجا نند کمار 3/7 (4 اوور) |
- نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
ب
|
||
ولکا مواتیل 27* (34)
آئرین ایلومو 2/10 (4 اوور) |
- نمیبیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بیانکا مینوئل (نمیبیا) نے اپنا ویمن ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا۔
تیسری پوزیشن کا میچ
ترمیمب
|
||
- ٹاس نہیں ہوا۔
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
فائنل
ترمیمب
|
||
- یوگنڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Women's cricket takes centre stage"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023
- ↑ "All set for thrilling Capricorn Eagles Quadrangular"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023
- ↑ "Cricket Namibia to host Capricorn Women Quadrangular in April/May 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2023
- ^ ا ب "Hong Kong squad for the Capricorns Women Quadrangular Series named"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2023
- ↑ "Victoria Pearls sneak into Capricorn quadrangular series final"۔ Kawowo Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2023
- ↑ "Belief, team effort delivered the Capricorn Eagle Quadrangular series for Victoria Pearls"۔ Pulse Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2023
- ↑ "UAE women's squad for Uganda and Namibia T20 tournaments announced"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2023
- ↑ "Records, Women's Twenty20 Internationals, Bowling records, Hat-tricks"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2023