گاڈ فادر (پنجابی فلم)
گاڈ فادر (انگریزی: God Father) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 20 نومبر، 1992ء كو ہوئى یہ پاکستانی، ایکشن اور موسیقی فلم ہے فلم کے ہدایتکار پرویز رانا فلمساز میاں مختار احمد ہے۔[1]
گاڈ فادر | |
---|---|
Original title | God Father |
ہدایت کار | پرویز رانا |
پروڈیوسر | میاں مختار احمد |
منظر نویس | محمد کمال پاشا |
کہانی | ڈاکٹر علی سلیم |
ستارے | |
راوی | میاں مشتاق احمد، میاں ریاض احمد |
موسیقی | طافو |
سنیماگرافی | سید فیصل بخاری |
ایڈیٹر | سلیم احمد رشید |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | ماڈرن موویز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 155 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی فیوجی کلر |
کہانی
ترمیمشیکپسیئر نے کہا تھا کہ ہر پیدا ہونے والا بچہ اس دنیا میں یہ پیغام لے کر آتا ہے کہ خدا ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا۔ شائد اس لیے کہ یہ بچی ایک سچ ہے،[2] کبھی منصور، کبھی سقراط، کبھی عیسی، کبھی حسین، یہ وہ آدم ہے جس کے لیے شیطان نے خدا سے بغاوت کردی تھی شیطان کا حوصلہ اس کا صبر اور اس کی اس کی محنت اب بھی جاری ہے اس کے پیروکاروں کی تعداد جب بہت بڑھ جاتی ہے، تو خدا سچ کے روپ میں ایک گاڈ فادر ضرور پیدا کرتا ہے، جو جھوٹ کے ہزاروں شیطانوں کو اپنی سچائی کی آگ میں جلا کر راکھ کر دیتا ہے، گاڈ فادر سچائی کے ایسے ہی سورج کی کہانی ہے، جو چمکا تو برائی کے اندھیروں کو موت کے اندھیروں نے بھی پناہ دینے سے انکار کر دیا، کیا ہر شیطان کو ختم کرنے کے لیے ماں ایک گاڈ فادر پیدا نہیں کر سکتی۔[3]
اہم کردار
ترمیمساونڈ ٹریک
ترمیمگاڈ فادر کی آواز گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس، مہناز بیگم کی طرف سے تشکیل دے دی گئی تھی اور سمیر کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ یہ 13 اگست 1998 کو سونی موسیقی لیبل کی طرف سے جاری کیا گیا تھا۔ گلوکاران میڈم ترنم نور جہاں، غلام عباس، مہ ناز
- چھن چھن چھنکن ونگاں میریاں، جدروں دی لنگاں لوکی کہندے میں تیری آں
- ایسا پالے ولیواں سوہنیاں، وے سارا لا دے تھکیواں
- نی ڈاڈی گڑ بڑ ہوئی، نی میری سدھ بدھ کھوئ، نی ایسی چڑھی جوانی میں لب لیا ہان دا ہانی
- دل پھس گیا بلے دے نال نی میریئے ماں، موہ لیا مینوں سوہنیاں تو نظراں دی سٹ کے ڈوری
- برفاں چہ لگدی اے اگ وے اگ نال بجھا دے اگ وے، سوہنواں دا سیک منگے جوبن کنوارا جانیاں ہووے ترو ترو تارا
- ہووے چم چما چم چما چم سوہنیاں، وجے دل دی گٹار ڈم ڈم سوہنیاں
- اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو، سونجی لگدی ایہہ دنیا جے نظرناں آویں تو، اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "فلم گاڈفادر کے باکس آفس کی رپورٹ (ڈبل ورژن پنجابی اردو - 1992)"
- ↑ "فلم مینا مرکزی فلم گاڈفادر آن لائن مووئ"۔ گاڈفادر آن لائن
- ↑ "پاکپیڈیا پاکستان کا سب سے بڑا مفت انسائیکلوپیڈیا آپ کو عام طور پر مفت پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے"۔ مختلف لوگوں کی طرف سے بہت سی سائٹس سے جمع کردہ معلومات کا ذریعہ