گجانند سنگھ (پیدائش: 3 اکتوبر 1987ء) ایک گیانی امریکی کرکٹ کھلاڑِی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ اس سے قبل انھوں نے سری لنکا میں 2006ء کے انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ میں ویسٹ انڈیز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور گیانا کے لیے اول درجہ اور لسٹ اے کرکٹ کھیلی۔ [1]اکتوبر 2021ء میں ان کا نام انٹیگوا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے امریکن ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سکواڈ میں رکھا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 7 نومبر 2021ء کو امریکا کے لیے بیلیز کے خلاف کیا۔ [3]

گجانند سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نامگجانند سنگھ
پیدائش (1987-10-03) 3 اکتوبر 1987 (عمر 36 برس)
کمبرلینڈ، مشرقی بربیس کورینتینے, گیانا
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 33)6 ستمبر 2021  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
آخری ایک روزہ26 نومبر 2022  بمقابلہ  نمیبیا
پہلا ٹی20 (کیپ 18)7 نومبر 2021  بمقابلہ  بیلیز
آخری ٹی2017 جولائی 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2007/08–2010/11گیانا
2017-گیانا ایمیزون واریرز (اسکواڈ نمبر. 46)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 2 3 10
رنز بنائے 57 50 376
بیٹنگ اوسط 28.50 50.00 25.06
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/1 –/2
ٹاپ اسکور 48 50* 66
گیندیں کرائیں 65
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 25.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/22
کیچ/سٹمپ –/– 1/– 2/–
ماخذ: Cricinfo، 29 نومبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Gajanand Singh"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 
  2. "Team USA Men's Squad Named for T20 World Cup Americas Qualifier in Antigua"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2021 
  3. "1st Match, Coolidge, Nov 7 2021, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Qualifier"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2021