گرشرن کور
بھارتی تاریخ کی پروفیسر اور مصنفہ
گرشرن کور کوہلی[1][2][3][4] یا گورشرن کور[5][6][7] (پیدائش: 13 ستمبر 1937ء) ایک بھارتی تاریخ کی پروفیسر، مصنفہ اور بھارت کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی بیوہ ہیں۔
گرشرن کور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 ستمبر 1937ء (87 سال) چکوال |
شہریت | بھارت برطانوی ہند |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
شریک حیات | منموہن سنگھ (1958–26 دسمبر 2024) |
اولاد | امرت سنگھ ، اوپندر سنگھ ، دامن سنگھ |
تعداد اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ہندوستان کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ: 15؍ غیر معروف اور دلچسپ حقائق"۔ inquilab.com
- ↑ "سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال، دہلی ایمس میں 92 سال کی عمر میں لی آخری سانس"۔ urdu.bharatexpress.com
- ↑ "صدرجمہوریہ، وزیر اعظم نے منموہن سنگھ کی رہائش گاہ پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا"۔ urdu.munsifdaily.com
- ↑ "ڈاکٹر منموہن سنگھ"۔ pmindia.gov.in
- ↑ "بھارت میں من موہن سنگھ حکومت کے چار سال پورے ہو گئے"۔ dw.com
- ↑ "سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کا چکوال میں آبائی گاؤں آنے کی خواہش کا اظہار"۔ jang.com.pk
- ↑ "قریشی بولے- منموہن میرے لئے خود لیکر آئے تھے چائے، توسابق وزیر اعظم کی بیوی نے پوچھا ایسا کب: دیکھیں ویڈیو"۔ hindsamachar.in
پیش نظر صفحہ بھارتی مصنف یا شاعر سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |