گور وڈال(3 اکتوبر، 1925ء-31 جولائی، 2012ء)امریکا کے معروف ادیب اور سیاسی مبصر تھے۔گور وڈال نے بہت ہی مقبول ’بر اینڈ مائیرا بریکنرج‘ سمیت پچیس ناول تخلیق کیے۔ انہوں نے مختلف مضوعات پر دوسو سے زائد مضامین اور بہت سے ڈرامے بھی تحریر کیے۔

گور وڈال
(انگریزی میں: Gore Vidal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gore Vidal (c. 1976-1983).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اکتوبر 1925[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک[8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 جولا‎ئی 2012 (87 سال)[9][1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہالی ووڈ ہلز  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ڈراما نگار،  اداکار،  منظر نویس،  ناول نگار،  مضمون نگار،  مصنف،  ادبی تنقید نگار،  غیر فکشن مصنف،  سائنس فکشن مصنف،  سیاست دان،  صحافی،  نثر نگار،  عوامی صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مابعد جدید ادب  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Ordre des Arts et des Lettres Chevalier ribbon.svg نشان فنون و آداب (فرانس)
ایڈگر اعزاز
نیشنل بک ایوارڈ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وڈال جانے مانے سیاسی مبصر بھی تھے۔ انہوں نے دوبار کانگریس کی رکنیت کے لیے انتخاب میں حصہ لیا تھا لیکن انہیں اس میں کامیابی نہیں ملی۔

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118804421  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119282164 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Gore-Vidal — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6sf31pz — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/5936 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب Internet Speculative Fiction Database author ID: http://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?841 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=11837 — بنام: Gore Vidal — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118804421  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. http://www.nytimes.com/2012/08/01/books/gore-vidal-elegant-writer-dies-at-86.html?pagewanted=all%7Ctitle=Gore
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119282164 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ