گھونگھٹ (فلم)

پاکستانی اردو فلم

گھونگھٹ (انگریزی: Ghunghat) ‏1962ء میں جاری ہونے والی اردو زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1]

گھونگھٹ
ہدایت کارخواجہ خورشید انور
پروڈیوسرخواجہ خورشید انور
منظر نویسخواجہ خورشید انور
ستارےنیر سلطانہ
سنتوش
نیلو
لیلیٰ
آغا طالش
ببو
موسیقیخواجہ خورشید انور
سنیماگرافینبی احمد
ایڈیٹرعلی
تاریخ نمائش
  • 2 نومبر 1962ء (1962ء-11-02)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زباناردو

گھونگھٹ 2 نومبر، 1962ء میں نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس کے فلم ساز، ہدایت کار، کہانی کار اور موسیقار خواجہ خورشید انور، تدوین کار علی تھے۔ اس فلم کے نغمے تنویر نقوی نے تحریر کیے تھے جبکہ عکاس نبی احمد تھے۔[1]

اداکار ترمیم

اعزازات ترمیم

گھونگھٹ نے مجموعی طور پر 4 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ اس فلم نے یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین موسیقار خواجہ خورشید انور نگار ایوارڈ
2 بہترین ادا کار سنتوش کمار نگار ایوارڈ
3 بہترین عکاس نبی احمد نگار ایوارڈ
4 بہترین تدون علی نگار ایوارڈ

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ص 208، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء