گیا (ہندی: गया) بھارت کا ایک شہر جو گیا ضلع میں واقع ہے۔


गया
میٹرو شہر
سرکاری نام
Brahmayoni hill
Brahmayoni hill, where Buddha taught to Fire Sutta
ملک بھارت
ریاستبہار
خطہسلطنت مگدھ
ڈیویژنمگدھ ڈیویژن
ضلعگیا
حکومت
 • قسمشرکۂ بلدیہ
 • مجلسگیا نگر نگم
رقبہ
 • کل50.17 کلومیٹر2 (19.37 میل مربع)
بلندی111 میل (364 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل4,391,418
 • درجہبھارت کے شہر بلحاظ آبادی
 • کثافت7,800/کلومیٹر2 (20,000/میل مربع)
نام آبادیGayaite
زبانیں
 • دفتریمگہی، ہندی زبان، انگریزی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز823001 - 06
رمز ٹیلی فون91-631
گاڑی کی نمبر پلیٹBR 02
ریلوے اسٹیشنگیا جنکشن
ہوائی اڈاگیا ہوائی اڈا
ویب سائٹwww.gaya.bih.nic.in

تفصیلات

ترمیم

گیا شہر بھارت کی ریاست بہار کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ اس کا قبہ 50.17 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 4,891,418 افراد پر مشتمل ہے اور 111 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم