مجارستان
مجارستان یا ہنگری (مجاری زبان : Magyarország اور انگریزی : Hungary، نقل حرفی: ہنگری) وسطی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کو کوئی سمندر نہیں لگتا اور اس کے اردگرد آسٹریا، سلواکیہ، اوکراین، رومانیہ، کرویئشا اور سلوانیہ واقع ہیں۔ اس کا دار الحکومت بوداپست کہلاتا ہے جو مشہور دریا دریائے ڈینیوب کے دونوں کناروں پر واقع ہے۔ اس پر مختلف اوقات میں رومن (چوتھی صدی عیسوی تک) اور مسلمان ترکوں (1526ء سے 1699ء تک) کی حکومت بھی رہی ہے۔ ان حکومتوں کے علاوہ ایک ہزار سال سے زیادہ عرصہ تک یہ ایک بڑے اہم ملک کی صورت میں یورپ کا مرکز رہا ہے۔
مجارستان | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Think Hungary more than expected) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 47°N 19°E / 47°N 19°E [1] |
رقبہ | 93011.40 مربع کلومیٹر [2] |
دارالحکومت | بوداپست |
سرکاری زبان | ہنگری زبان [3] |
آبادی | 9599744 (2023)[4] |
|
4678279 (2019)[5] 4672304 (2020)[5] 4654334 (2021)[5] 4629668 (2022)[5] سانچہ:مسافة |
|
5092862 (2019)[5] 5077844 (2020)[5] 5055557 (2021)[5] 5013379 (2022)[5] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | دسمبر 1000 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | 3 سال |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | 16 سال |
شرح بے روزگاری | 8 فیصد (2014)[6] 4.2 فیصد (2017)[7] 4.2 فیصد (2020)[8] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | ہنگری فورنٹ |
مرکزی بینک | ہنگری قومی بینک |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [9] |
ڈومین نیم | hu. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | HU |
بین الاقوامی فون کوڈ | +36 |
درستی - ترمیم |
نام
ترمیمانگریزی زبان میں اس کا نام ہنگری ہے۔ انگریزی زبان کا حرف H دراصل لاطینی سے ماخوذ ہے اور لاطینی میں اس کا نام ہنگریا (Hungaria) ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اوار سے قبل یہاں ہن آباد تھے اور تاریخی طور پر ہنگری نام H اسی سے منسوب ہے۔ ہنگری کے باقی حروف وسطی یونانی لفظ (Οὔγγροι) سے بنے ہیں جو پہلے لاطینی میں اور بعد میں انگریزی میں آیا۔ یونانی کا لفظ قدیم بلغاری لفظ (ągrinŭ) سے بنا ہے جو ایغور-ترک لفظ اویغور سے بنا ہے جس کے معنی اویغور کا قبیلہ ہے۔ اس طرح اویغور ان تمام قبائل کو کہا جاتا ہے جو بلغا قبائل سے مل گئے اور ان لوگوں نے مجموعی طور پر اوار کے بعد ہنگری پر حکومت کی۔[10][11]
مقامی زبان میں اس کا نام مجراورسیگ (Magyarország) ہے جو دو الفاظ کا مرکب ہے مجار (magyar) اور ملک (ország)۔ در حقیقت مجار ملک کے باشندوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ زیادہ درست طریقے سے یہ کچھ دیگر زبانوں میں ملک کے نام عکاسی کرتا ہے جیسے جدید ترکی زبان(Macaristan)، فارسی زبان(مجارستان)، آذری ترکی زبان (مجاریستان)اور دیگر زبانوں میں مجارستان (Magyaristan) یعنی مجاروں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ اسی ترکیب کے مطابق عربی زبان میں اسے المجر کہا جاتا ہے۔ مجار کا لفظ سات بڑے نیم خانہ بدوش مقامی قبیلوں مجاری میں سے ایک کے نام سے لیا گیا ہے۔ [12][13][14]
فہرست متعلقہ مضامین مجارستان
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمHungary کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ مجارستان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2024ء
- ↑ تاریخ اشاعت: 3 ستمبر 2015 — Magyarország közigazgatási helynévkönyve, 2015. január 1.، وGazetteer of Hungary, 1st January 2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جولائی 2016
- ↑ عنوان : Magyarország Alaptörvénye — باب: Foundation - H — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://magyarkozlony.hu/hivatalos-lapok/df0f393b2629d1c9bae15f3d870b6a612796fae8/dokumentumok/8974680d9789baa5b1d99335bb7cc6db75a15c77/letoltes
- ↑ https://www.ksh.hu/stadat_files/nep/hu/nep0001.html
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://data.worldbank.org/indicator/SL.UEM.TOTL.ZS
- ↑ https://www.ksh.hu/docs/hun/xftp/idoszaki/mosz/mosz20.pdf
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr
- ↑ Péter Király (1997)۔ A magyarok elnevezése a korai európai forrásokban (The Names of the Magyars in Early European Sources) /In: Honfoglalás és nyelvészet ("The Occupation of Our county" and Linguistics)/۔ Budapest: Balassi Kiadó۔ صفحہ: 266۔ ISBN 978-963-506-108-2۔ 13 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2020
- ↑ Peter F. Sugar، مدیر (22 نومبر 1990)۔ A History of Hungary۔ Indiana University Press۔ صفحہ: 9۔ ISBN 978-0-253-20867-5
- ↑ György Balázs, Károly Szelényi, The Magyars: the birth of a European nation، Corvina, 1989, p. 8
- ↑ Alan W. Ertl, Toward an Understanding of Europe: A Political Economic Précis of Continental Integration، Universal-Publishers, 2008, p. 358
- ↑ Z. J. Kosztolnyik, Hungary under the early Árpáds: 890s to 1063، Eastern European Monographs, 2002, p. 3