ہبتیہ بوہرہ
ہبتیہ بوہرہ مستعلی اسماعیلیت کی ایک شاخ ہے جو سنہ 1754ء میں انتالیسویں داعی مطلق کی وفات کے بعد داؤدی بوہروں سے علاحدگی کے بعد وجود میں آئی۔[1] اس فرقہ کے بیشتر افراد اور خاندان بھارت کے شہر اجین میں آباد ہیں۔
امامی ہبتیہ بوہرہ کا شجرہ
ترمیمشیعہ امامی طیبیہ-مستعلیہ ہبتیہ-اسماعیلی کا تاریخی آغاز |
---|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کلنٹن بینیٹ (14 February 2013)۔ The Bloomsbury Companion to Islamic Studies۔ A&C Black۔ صفحہ: 355–۔ ISBN 978-1-4411-2788-4