ایس آئی بنیادی اکائیاں

(ایس آئی بنیادی اکائی سے رجوع مکرر)

بین الاقوامی نظام اکائیات (SI) میں سات بنیادی اکائیاں ہیں جو باقی تمام ایس۔ ائی (SI) پیمائشی اکائیوں کے لیے بنیاد فراہم کرتی ہیں۔ ایس۔ ائی بنیادی اکائیاں اور ان کی طبعی مقداریں بالترتیب میٹر لمبائی کی پیمائش کے لیے، کلوگرام ماس کے لیے، سیکنڈ وقت کے لیے، ایمپئیر برقی کرنٹ کے لیے، کیلون درجہ حرارت کے لیے، کنڈیلا روشنی کی شدت کے لیے اور مول شے کی مقدار کے لیے ہے۔

The seven SI base units
Symbol Name Quantity
s ثانیہ time
m میٹر length
kg کلوگرام mass
A ایمپئیر electric current
K کیلون temperature
mol mole amount of substance
cd کینڈیلا luminous intensity

ان اکائیوں کے نام اور علامات کو چھوٹے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ شخصیات کے نام سے منسوب اکائیوں کے پہلے حرف کو بڑے حروف تہجی سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے کہ میٹر کی علامت m ہے جبکہ کیلون کو K سے ظاہر کیا جاتا ہے کیونکہ یہ لارڈ کیلون کے نام سے منسوب ہے۔ کئی دوسری اکائیاں جیسے کہ لٹر ایس۔ ائی (SI) کا حصہ نہیں ہیں لیکن ایس۔ائی میں استعمال کی جاتی ہیں۔

تعریف

ترمیم

ایسی اکائیاں جو تمام اکائیوں کے لیے بنیاد فراہم کریں، بنیادی اکائیاں کہلاتی ہیں۔

سات ایس-آئی بنیادی اکائیاں

ترمیم
ایس۔ ائی بنیادی اکائیاں [1]:23[2][3]
Unit
نام
Unit
علامت
Dimension
علامت
مقدار
نام
تعریف
میٹر m L لمبائی
  • موجودہ (1983): 1/299792458 سیکنڈ کے دوران روشنی کا خلا میں طے کردہ فاصلہ۔
کلوگرام[n 1] kg M کمیت
  • موجودہ (1889): فرانس کی لیبارٹری میں رکھے ہوئے ~47 کیوبک سینٹی میٹر کے ایک چھوٹے squat سلنڈر کا ماس جو پلاٹینم-اریڈیم بھرت سے بنا ہوا ہے۔[4][5]
سیکنڈ s T وقت
  • موجودہ (1967): ریڈی ایشن کے 9192631770 پیریڈز کا دورانیہ۔
ایمپئیر A I برقی کرنٹ
  • موجودہ (1946): انتہائی خفیف سرکلر کراس سیکشن ایریا رکھنے والی دو لامحدود لمبائی کی سیدھی موصل پلیٹوں کو خلا میں، کونسٹنٹ کرنٹ کی موجودگی میں ایک میٹر کے فاصلے پر رکھا جائے تو 2×10−7 نیوٹن فی میٹر قوت پیدا ہو گی۔
کیلون K Θ تھرموڈائنامک درجہ حرارت
مول mol N شے کی مقدار
کنڈیلا cd J روشنی کی شدت
  • موجودہ (1979): ایک ماخذ جو 5.4×1014 Hz اور 1/683 واٹ پر سٹریڈین کی ریڈینٹ انٹینسٹی رکھنے والی مونوکرومیٹک ریڈی ایشن خارج کر سکے، سے نکلنے والی روشنی کی شدت۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Quantities Units and Symbols in Physical Chemistry, IUPAC
  2. Chester H. Page، Paul Vigoureux، مدیران (1975-05-20)۔ The International Bureau of Weights and Measures 1875–1975: NBS Special Publication 420۔ واشنگٹن ڈی سی: National Bureau of Standards۔ صفحہ: 238–244 
  3. This object is the International Prototype Kilogram or IPK called rather poetically Le Grand K.
  4. Erik M. Secula (7 October 2014)۔ "Redefining the Kilogram, The Past"۔ Nist.gov۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2017