میر ہزار خان بجرانی (پیدائش: 10 جولائی 1946ءیکم فروری 2018ء) سیاست دان اور سندھ کی صوبائی اسمبلی کے رکن تھے۔

ہزار خان بجارانی
صوبائی اسمبلی سندھ
مدت منصب
31 مئی 2013ءیکم فروری 2018ء
رکن قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
1997ء2013ء
مدت منصب
1990ء1993ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 10 جولا‎ئی 1946ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 2018ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ فریحہ رزاق ہارون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد میر شبیر علی بجارانی
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کراچی پولیس نے سندھ کے صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی کی موت کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ میر ہزار خان نے پہلے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور اس کے بعد خودکشی کر لی