ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)

اخبار


ہفت روزہ اہل حدیث ایک اخبار تھا۔ یہ اخبار امرتسر سے شائع ہوتا تھا۔ اس اخبار کو مولانا ثناء اللہ نے 13 نومبر 1903ء کو جاری کیا اور یہ اخبار مسسل چوالیس سال تک باقاعدہ جاری رہا۔ اخبار کا آخری شمارہ 03 اگست 1947ء کو شائع ہوا۔ اخبار نے اسلام کی اشاعات اور اردن باطلہ کی تردید میں نمایاں خدمات سر انجام دیا۔[1][2][3] یہ ہفت روزہ اخبار ہر جمعہ کو شائع ہوتا تھا۔

ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)
بانیثناء اللہ امرتسری
زباناردو
اختتام03 اگست 1947ء
صدر دفترامرتسر

حوالہ جات

ترمیم
  1. سید محبوب رضوی. "مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری". تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (الإنجليزية میں). Translated by پروفیسر مرتض حسین ایف قریشی (1981 ed.). ادرہ احتمام، دار العلوم دیوبند. p. 45-46.
  2. شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری، اربعین ثنائی، صفحہ 11-18
  3. شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کا سفرنامہ حجاز، از مولانا سعید احمد چنیوٹی، ص 10 تا 20