اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ہمالی بلبل

پنگوٹ، نینیطال ڈسٹرکٹ، اتراکھنڈ، بھارت میں ایک ہمالی بلبل

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: پرندہ
طبقہ: عصفوری نسل
خاندان: Pycnonotidae
جنس: پکنونوٹس
نوع: پکنونوٹس لیوکوجینس
سائنسی نام
Pycnonotus leucogenys[2][3][5][6][4][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
John Edward Gray   ، 1835  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
خريطة إنتشار الكائن

ہمالی بلبل ایک ایسا پرندہ ہے جو برصغیر کے شمالی علاقہ جات میں پایا جاتا ہے۔ اِس کو سفید رخساری بلبل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اگر اِس کو کم سِن عمر سے پالا جائے تو یہ انسانوں میں گھل مل جاتی ہے۔ اِس کی پہنچ برصغیر کے علاقہ جات خصوصاً افغانستان، بھوٹان، بھارت، نیپال، پاکستان اور تاجکستان میں ہے۔ یہ بحرین کا قومی پرندہ ہے۔

ظاہری شکل و پہچان

ترمیم

پنکھ، رنگ اور جسامت

ترمیم

اِس بلبل کا سَر سیاہ ہوتا ہے لیکن اِس کے رخسار سفید ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اِسے سفید رخساری بلبل بھی کہا جاتا ہے۔ اِس کے سَر پر کالا اور ہلکا بھُورا تاج ہوتا ہے اور چونچ سیاہ۔ اِس کی پُشت اور پَروں کے پنکھ بھُورے رنگ کے ہوتے ہیں جبکہ اِس کی پُونچھ اِس کے تاج کی مانند کالی اور ہلکی بھُوری ہوتی ہیں۔ اِس کا دھڑ سفید ہوتا ہے لیکن اِس کے دھڑ کا نِچلا حصّہ اور پُونچھ کا اندرونی حصّہ بسنتی ہوتا ہے۔ اِس کے پنجے سُرمئی ہوتے ہیں۔

نر اور مادہ بلبل ایک ہی طرح کے رنگوں کی ہوتی ہیں اس لیے اِن میں تفريق کرنا آسان نہیں۔

وزن، لمبائی اور وُسعتِ پر

ترمیم

ہمالی بلبل ایک چھوٹا پرندہ ہے اس لیے اِس کی کُل لمبائی تقریباً 18 سینٹی میٹر کی ہوتی ہے۔ اِس کا وُسعتِ پر تقریباً 25.5 تا 28 سینٹی میٹر کا ہوتا ہے اور اِس کا 30 گرام کا اوسطی وزن ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. بین الاقوامی انجمن برائے پرندہ (2012)۔ "پکنونوٹس لیوکوجینس"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2013.2۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-26 {{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (معاونت)
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 20 اگست 1999 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 6.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.3 — ربط: ITIS TSN
  4. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List. Version 7.2 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.2 — ربط: ITIS TSN
  5. ^ ا ب پ عنوان : World Bird List —  : اشاعت 6.4 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.6.4 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  6. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  7. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 7.3 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.7.3 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls
  8. ^ ا ب پ عنوان : IOC World Bird List Version 8.1 — https://dx.doi.org/10.14344/IOC.ML.8.1 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.worldbirdnames.org/DOI-6/master_ioc_list_v6.4.xls