ہما انور
ہما انور[1] مترجم ہیں۔ ہما انور لاہور میں پیدا ہوئیں۔ کنیئرڈ کالج سے بی ایس کے بعدانہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے شماریات میں ایم ایس سی کی۔ اب تک بیس سے زائد کتابوں کا اردو ترجمہ کر چکی ہیں جن میں ترکی ، برازیلی، کینیڈین، جاپانی ادب شامل ہے۔
ہماانور | |
---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان |
پیشہ | ترجمہ نگاری، ایڈیٹر |
زبان | اردو |
قومیت | پاکستان |
شہریت | پاکستانی |
تعلیم | ایم ایس سی(شماریات) |
مادر علمی | کنیئرڈ کالج، پنجاب یونیورسٹی |
اصناف | ترجمہ نگاری |
نمایاں کام | سرخ میرا نام، چالیس چراغ عشق کے |
تراجم
ترمیم- شاہین کی پرواز، مصنف سید سجاد حیدر [2]
- پاکستان کا مستقبل، مصنف سٹیفن پی کوہن
- مقصدِ سیاست، سوانح عمری میر غوث بخش بزنجو
- اتاترک، قوم اور جمہوریہ کا ظہور، مصنف پیٹرک کنراس [3] سوانح عمری مصطفٰی کمال اتاترک
- گرفتار لفظوں کی رہائی، مصنفہ اویا بیدر [4]
- انجامِ بہاراں، مصنفہ عدالت آعولو [5]
- کرفیو، مصنفہ عدالت آعولو
- کامی کازی ڈائری، مصنفہ امیکو اونوکی تیرنے
- ناموس، مصنفہ ایلف شفق (This translation was shortlisted for the 5th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2016)[6]
- سرخ میرا نام، مصنف اورحان پاموک (This translation has won the 5th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2016) [7]
- سرزمین، مصنف انتونیو توریس
- جلا وطن بلیاں، مصنفہ اویا بیدر
- اجڑے دیار، مصنف انتونیو توریس (This translation was shortlisted for the 6th UBL Literary Excellence Award in Best Urdu translation category in 2017)
- جیون پائی کا، مصنف ین مارٹل [8]
- بازنطینی سلطان، مصنف سلجوق التون
- چالیس چراغ عشق کے، مصنفہ ایلف شفق (This translation has won Pakistan Academy of Letters award in Best translation category in 2018)
- جہاں برف رہتی ہے، مصنف اورحان پاموک [9]
- میڈونا، مصنف صباح الدین علی
- خانۂ معصومیت، مصنف اورحان پاموک
- شے، حیاتِ عمرخیام پر ایک منفرد ناول، مصنف صادق یالسیزاوچانلر [10]
- مفرور، مصنفہ فاطمہ بھٹو [11]
- بابِ ارغوان، مصنفہ اویا بیدر [12]
اعزازات
ترمیم- ایلف شفق کے ناول دی فورٹی رولز آف لو کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ چالیس چراغ عشق کے کو اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے 2017 میں بہترین ترجمہ پر محمد حسن عسکری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [13] [14]
- اورحان پاموک کے ناول مائی نیم از ریڈ کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ سرخ میرا نام کو 2015 میں یو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ کے تحت بہترین ترجمہ قرار دیا گیا۔ [15]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.humsub.com.pk/author/huma-anwar//
- ↑ https://www.sajadhaider.com/flight-of-the-falcon//
- ↑ https://www.youtube.com/watch?v=TQDZ6_46yxk/
- ↑ https://lubpak.net/archives/316010/[مردہ ربط]
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 18 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021
- ↑ https://jumhooripublications.com/elif-shafak/namoos
- ↑ https://www.express.pk/story/258170//
- ↑ https://www.amazon.in/Jeewan-Pi-Urdu-Yann-Martel/dp/9696520441/ref=sr_1_2?dchild=1&qid=1613231659&refinements=p_27%3ATranslator%3A+Huma+Anwar&s=books&sr=1-2/
- ↑ https://urdu.arynews.tv/orhan-pamuk-novel-snow//
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 22 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2021
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 اگست 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2023
- ↑ https://jumhooripublications.com/baab-e-erghuvan
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021
- ↑ https://jumhooripublications.com/elif-shafak/chalees-charagh-ishq-ke
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021