ہمیش لنڈ میکس انتھونی (پیدائش: 16 جنوری 1971ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ اس نے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے لیکن ویسٹ انڈیز کے لیے کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔ اب وہ امریکہ کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں۔ [1]

ہمیش انتھونی
ذاتی معلومات
مکمل نامہمیش لنڈ میکس انتھونی
پیدائش (1971-01-16) 16 جنوری 1971 (عمر 53 برس)
ارلنگس, سینٹ میری پیرش، اینٹیگوا و باربوڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجارج فیرس (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 74)11 اکتوبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ20 اکتوبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1989/90–1999/00لیورڈ جزائر
1990–1995گلیمورگن
2006–2007/08یونائیٹڈ سٹیٹس ورجن آئیلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 3 74 69 4
رنز بنائے 23 1,707 410 49
بیٹنگ اوسط 7.66 17.24 10.78 12.25
100s/50s 0/0 0/7 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 21 91 39* 28
گیندیں کرائیں 156 11,344 3,160 78
وکٹ 3 222 82 3
بالنگ اوسط 47.66 28.39 30.12 25.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 6 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 1 0 0
بہترین بولنگ 2/47 6/22 7/15 2/16
کیچ/سٹمپ 0/– 28/– 13/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 6 جنوری 2013

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hamish Anthony"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2016