ہم مخرجی حروف صحیح ایسے اکلیلی حروف صحیح ہیں جن میں زبان چپٹی(ہموار) شکل، مقعر(concave) شکل اختیار کرتی ہے یہاں تک کہ مڑ بھی جاتی ہے اور یہ لثوی کنارہ اور سخت تالو کے درمیان ادا کیے جاتے ہیں بعد لثوی حروف صحیح بھی اسی جگہ ہی ادا کیے جاتے ہیں تاہم ان میں زبان مڑتی نہیں

اردو میں [ʈ](ٹ) [ɖ](ڈ) [ɽ](ڑ) ہم مخرجی حروف صحیح ہیں۔

مختلف زبانوں میں موجود ہم مخرجی حروف صحیح:

آئی پی اے تفصیل مثال
زبان لفظ آئی پی اے معنی
retroflex nasal سونسکا Vänern [vɛ:.neɳ] وینیرن
بےآواز ہم مخرجی اختتام ہندی टापू (ٹاپو) [ʈa:puˑ] جزیرہ
بآواز ہم مخرجی اختتام سونسکا nord [nu:ɖ] شمال
voiceless retroflex fricative چینی 上海

(شنگھائی)

[ʂɑ̂ŋ.xàɪ] شنگھائی
voiced retroflex fricative روسی لہستانی жаба
żaba
[ʐaba] مینڈک
retroflex approximant تامل தமிழ் (تامل) [t̪ɐmɨɻ] تامل
retroflex lateral approximant سونسکا کارل ستاد [kʰɑ:ɭ.sta] کارلستا
retroflex flap ہاؤسا شارا [ʃá:ɽa] جھاڑو
 (ɺ̢) retroflex lateral flap پشتو ړوند [und] اندھا
ǃ˞ (‼) (voiced) retroflex click وسطی جوُ [ɡǃ˞ú] پانی