بےآواز ہم مخرجی اختتام

بے آواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ ہم مخرجی حروف صحیح(Retroflex Constants) کا ایک حرف صحیح ہے آئی پی اے میں اسے ʈ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ایکس سامپا میں اسے t` سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جیسے بےآواز لثوی اختتام(Voiceless Alveolar Stop) (t) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت [ʈ] حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوب ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ٹ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ٹ([ʈ]) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ٹھ([ʈʱ]). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی t اور اردو ٹ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی t آئی پی اے کے [t] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ٹ آئی پی اے کے [ʈ] جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے۔

ʈ
آئی پی اے نمبر105
اینکوڈنگ
وجود (عشری)ʈ
یونیکوڈ (ہیکس)U+0288
ایکس-سامپاt`
کرشین بامt.
بریل⠲ (braille pattern dots-256)⠞ (braille pattern dots-2345)
سانچہ:Infobox IPA/image box

وقوع

ترمیم
زبان لفظ آئی پی اے معنی نوٹس
بنگالی টাকা [ʈɒ:ka:] 'ٹکہ' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ
براہوی زبان سٹ [asiʈ] 'ایک'
انگریزی زبان ہندوستانی لہجے time [ʈaɪm] 'وقت' باقی لہجوں میں /t/ کی شکل میں موجود۔ انگریزی صوتیہ شماری دیکھیں۔
اردو ٹوپی [ʈoːpiː] -
ہندی[1] टालना [ʈa:l.na:] 'ٹالنا' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ ہندوستانی صوتیہ شماری دیکھیں۔
ہمونگ ہمونگ raus [ʈàu] 'immerse in liquid' Contrasts with aspirated form (written ⟨rh⟩).
مجارستانی کچھ لہجوں میں tátika [ʈa:ʈikɑ] 'linaria' دیگر لہجوں میں /t/ کی شکل میں موجود; غیر رسمی معلوم ہوتا ہے۔
جاوی زبان bathang [baʈaŋ] 'جسدِ خاکی'
کنڑا ತಟ್ಟು [tʌʈʈu] 'to tap' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ
ملیالم അഠുക [aʈuka] 'پکانا'

رسمی طور پر باہوا اور بے ہوا شکلیں علاحدہ نہیں ہیں

مراٹھی बटाटा [bəʈa:ʈa:] 'آلو' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ. مراٹھی صوتیہ شماری دیکھیں۔
نورشک kort [kɔʈ:] 'کارڈ' نورشک صوتیہ شماری دیکھیں۔
Nunggubuyu[2] [ʈakowa] 'جھینگے'
پشتو ټول [ʈol] 'تمام'
پنجابی ਟੋਪੀ [ʈo:pi] 'ٹوپی'
صقلی trenu [ˈʈɽɛnu] 'ریل گاڑی'
سونسکا[3] karta [ˈkʰɑ:ʈa] 'نقشہ' سونسکا صوتیہ شماری دیکھیں۔
تمل[4] எட்டு [eʈʈɯ] 'آٹھ' تمل صوتیہ شماری دیکھیں
تیلگو టఠ్ఠు [tʌʈʈu] 'مارنا' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ
توروالی[5] ٹىىے ل [ʈijɛl̥] 'الفاظ' بے ہوا اور باہوا شکلیں علاحدہ
اردو ٹوپی [ʈo:pi:] 'ٹوپی' ہندوستانی صوتیہ شماری دیکھیں۔
ویتنامی جنوبی لہجے[6] bạn tr [ɓaɳ˧ˀ˨ʔ ʈa˧˩˧] 'تم ادا کرتے ہو' شاید تھوڑا ادھ رگڑا سا. ویتنامی صوتیہ شماری دیکھیں۔
Welayta [ʈaza] 'شبنم'

حوالہ جات

ترمیم
  1. (Ladefoged 2005، صفحہ 141)
  2. (Ladefoged 2005، صفحہ 158)
  3. (Eliasson 1986، صفحہ 278–279)
  4. (Keane 2004، صفحہ 111)
  5. (Lunsford 2001، صفحہ 11–16)
  6. (Thompson 1959، صفحہ 458–461)