ہندوستانی مرگ انبوہ
اصطلاح | term |
---|---|
مرگِ انبوہ |
holocaust |
1870ء کی دہائی میں موسمی تغیر (El Niño) سے دکن کے علاقہ میں فصلیں ناکام ہو گئیں۔ اس وقت ہندوستان برطانیہ کے زیرِ تسلط تھا۔ قحط اور بھوک کی شدت ہوئی۔ اس کے باوجود برطانوی حکمران وائسرائے لیٹن نے ہندوستان سے 6.4 ملین صد الوزن گندم برطانیہ برآمد کر دی۔ نتیجتاً 12 سے 29 ملین مقامی ہندوستانی باشندے ہلاک ہو گئے، یعنی مرگ انبوہ کر دیے گئے۔[1][2]
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ جارج مانبیو، 26 اگست 2008ء، "Rich countries once used gunboats to seize food. Now they use trade deals "
- ↑ Mike Davis, "Late victorian holocausts"