ہندوستان میں 1737ء
==حکومتی عہدے دار==* نصیر الدین محمد شاہ — مغل شہنشاہ ہندوستان 27 ستمبر 1719ء تا 26 اپریل 1748ء
واقعات
ترمیم- 28 مارچ: دہلی کی پہلی جنگ (1737ء)، پیشوا باجیراؤ اول کی قیادت میں مرہٹوں نے دہلی پر قبضہ کر لیا۔
- 31 مارچ: مرہٹہ پیشوا باجیراؤ اول فوجوں سمیت دہلی چھوڑ کر پونہ کو روانہ ہو گیا۔