ہندوستان میں 1749ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- احمد شاہ بہادر— مغل شہنشاہ ہندوستان 26 اپریل 1748ء تا 2 جون 1754ء
- ناصر جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن یکم جون 1748ء تا 16 دسمبر 1750ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
- جوزف فرانکوئیس ڈوپلے– گورنر جنرل فرانسیسی ہند 14 جنوری 1742ء تا 15 اکتوبر 1754ء
واقعات
ترمیم- 3 اگست: جنگ آمبور، یہ جنگ نواب کرناٹک انور الدین خان اور فرانسیسی ہند کے مابین لڑی گئی جس میں نواب کرناٹک کو شکست ہو گئی اور چندا صاحب کو نواب کرناٹک بنا دیا گیا۔