ہندوستان میں 1773ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ_عالم_ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 10_دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- وارن ہیسٹنگز — گورنر بنگال 28 اپریل 1772ء تا 8 فروری 1785ء
- نظام_علی_خان_آصف_جاہ_دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- مبارک الدولہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 21 مارچ 1770ء تا 6 ستمبر 1793ء
واقعات
ترمیم- 10 جون: ریگولیٹنگ ایکٹ، 1773ء کی منظوری عمل میں آئی۔