ہندوستان میں 1801ء
| |||||
ہزاریہ: | |||||
---|---|---|---|---|---|
صدیاں: |
| ||||
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | ہندوستان میں سال ہندوستانی تاریخ کا خط زمانی |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شاہ عالم ثانی — مغل شہنشاہ 10 دسمبر 1759ء تا 19 نومبر 1806ء
- لارڈ رچرڈ ویلزلی — گورنر جنرل ہندوستان 18 مئی 1798ء تا 30 جولائی 1805ء
- جمیز ہنری کریگ – کمانڈر انچیف ہندوستان فروری 1801ء تا مارچ 1801ء
- جرار لیک – کمانڈر انچیف ہندوستان مارچ 1801ء تا جولائی 1805ء
- نظام علی خان آصف جاہ دوم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 8 جولائی 1762ء تا 6 اگست 1803ء
- بابر علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 6 ستمبر 1793ء تا 28 اپریل 1810ء
- باجی راؤ دوم — پیشوا مراٹھا سلطنت 6 دسمبر 1796ء تا 3 جون 1818ء
واقعات
ترمیم- 15 جولائی: نواب کرناٹک عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان 53 سال کی عمر میں مدراس میں انتقال کر گئے۔
- 12 اگست: معاہدہ الٰہ آباد، الہ آباد کا الحاق ایسٹ انڈیا کمپنی کے مقبوضات سے ہو گیا۔ الہ آباد براہِ راست برطانوی تحویل میں چلا گیا۔[1]
- سلطان حیدر علی کا پوتا شہزادہ حیدر علی مرہٹوں کی تحویل میں چلا گیا۔
وفیات
ترمیم- 15 جولائی: عمدۃ الامراء غلام حسین علی خان، نواب کرناٹک۔ (پیدائش: 8 جنوری 1748ء)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 32