ہندوستان میں 1836ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- شہنشاہ ہندوستان – اکبر شاہ ثانی – 19 نومبر 1806ء تا 28 ستمبر 1837ء
- لارڈ ارل آف آکلینڈ جارج ایڈن – گورنر جنرل ہندوستان 4 مارچ 1836ء تا 28 فروری 1842ء [1]
- جنرل سر ہنری فین – کمانڈر انچیف ہندوستان ستمبر 1836ء تا دسمبر 1839ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
واقعات
ترمیمپیدائش
ترمیموفیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Everyman's Dictionary of Dates; 6th ed. J. M. Dent, 1971; p. 264