ہند چینی
ہندچین (ترکی: Hindiçin، انگریزی: Indochina) یا ہند چینی جزیرہ نما(Indochinese Peninsula)، جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے جو چین کے جنوب مغرب اور بھارت کے مشرق واقع ہے۔ نام فرانسیسی ہند چینی سے ماخوذ ہے۔[1]
ہند چینی | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | میانمار کمبوڈیا لاؤس ملائیشیا تھائی لینڈ ویتنام |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 16°N 102°E / 16°N 102°E |
رقبہ | |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
جغرافیہ
ترمیمسابقہ فرانسیسی ہند چین تاریخی علاقہ جات میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
وسیع جغرافیائی اور ثقافتی خطے میں جسے سرزمین جنوب مشرقی ایشیا بھی کہا جاتا ہے مزید شامل ہیں:
- برما (میانمار - 1937 تک برطانوی راج کا حصہ)
- تھائی لینڈ (سابقہ سیام)
- جزیرہ نما ملائیشیا
- سنگاپور
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Marion Severynse, ed. (1997). The Houghton Mifflin Dictionary Of Geography. Houghton Mifflin Company. ISBN 0-395-86448-8.