ہوشیار (فلم)
ہوشیار (انگریزی: Hoshiyar) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 5جنوری، 1990ء كو ہوئى۔ پاکستانی پلاٹینم جوبلی ایکشن فلم، جراٸم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز حیدر چوہدری تھے۔ فلم کے اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھے۔ ان اداکاروں کے منفرد کردار سلطان راہی، جاوید شیخ، غلام محی الدین، اسماعیل شاہ تھے۔
هوشيار (Hoshiar) | |
---|---|
ہدایت کار | حیدر چوہدری |
پروڈیوسر | حیدر چوہدری مہر ذوالفقار علی بابر |
منظر نویس | ناصر ادیب |
کہانی | حیدر چوہدری |
ستارے | |
راوی | مہر طاہر محمود |
موسیقی | ایم اشرف |
سنیماگرافی | فاروق بٹ (سی اے پی) |
ایڈیٹر | کے ڈی مرزا |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فیموس ویڈیو (لندن) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 168 دقیقہ |
ملک | پاکستان۔بنکاک |
زبان | پنجابی |
بجٹ | $6000,00 |
باکس آفس | روپیہ 50 کروڑ (US$4.7 ملین) |
خلاصہ
ترمیمخدا کی ذات نے انسان کو عقل عطا کی تاکہ وہ اپنی جان آن اور مال کو پیش آنے والے ہر خطرے اور خوف سے ہوشیار رہے. آج انسان اور انسانیت کے دشمنوں سے سب سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ فلم ہوشیار اس معصوم کی داستان ہے جو اپنے دشمنوں کی پہچان نہ کر سکا. یہ اس شیطان کی کہانی ہے جو اپنے دوستوں تک کو معاف نہیں کرتا تھا۔ اس ملک کی کہانی ہے جس کے ہر حملے میں انسانیت کے دشمن گھس آے ہیں۔ یہ فلم ایسے دوستوں سے ہوشیار رہنے کے انداز بھی بتائے گی اور ان کو نیست ونابود کرنے کے گُُُُُُُُُر بھی سکھائے گی.
کاسٹ
ترمیم
|
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ہوشیار آئی ایم ڈی بی پر
- ہوشیار ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- ہوشیار ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- ہوشیار ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |