ہیرود اگرپا دوم
ہیرود اگرپا دوم (Herod Agrippa II) (عبرانی: אגריפס) (عیسوی 27/28[2] – ت 92 or 100[2][3]) کا باضابطہ نام مرکس جولیس اگرپا (Marcus Julius Agrippa) تھا۔ اسے مختصراً اگرپا کے نام سے بھی پکارتے ہیں۔ وہ یہودا (رومی صوبہ) میں ہیروڈیسی نسل کا آٹھواں اور آخری بادشاہ تھا۔ یہودیوں کے بادشاہ کا خطاب پانے والا وہ 5واں بادشاہ تھا لیکن عملی طور پر اس نے رومی صوبے پر حکومت کی۔ اگرپا کی رعایا نے 66 میں ہونے والی پہلی یہودی رومن جنگ میں رومیوں کا ساتھ دیا اور اس کا تختہ الٹ دیا[4]۔[5]
| ||||
---|---|---|---|---|
بادشاہان یہوداہ | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 27ء روم |
|||
وفات | سنہ 100ء (72–73 سال)[1] روم |
|||
مدفن | یہودیہ | |||
شہریت | قدیم روم | |||
والد | ہیرودیس اغریپا | |||
خاندان | ہیرودیسی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمہیرود اگرپا کے باپ کا نام ہیرودیس اغریپا ہیرود اگرپا ہے۔ اس کی تعلیم شہنشاہ کلاڈیوس کی عدالت میں ہوئی۔ اپنے باپ کی وفات کے وقت اس کی عمر 17 سال تھی۔اس کے بعد کلاڈیس نے اسے روم میں ہی رکھا اور کیسپیس فاڈس کو مقامی گورنر تعینات کر دیا۔
طاقت میں اضافہ
ترمیمبادشاہ ہیرود چالچس نے 48 میں وفات پائی تو اس کی چھوٹی سی شامی ریاست چالچس (Chalcis) کو اگرپا کے حوالے کر دیا گیا۔ اگرپا کا اختیار حاصل تھا کہ وہ بیت المقدس کی دیکھ بھال کرے۔ اگرپا کو بیت المقدس میں کاہن اعظم تعینات کرنے کا بھی اختیار ملا تھا لیکن یہ اختیارات بطور عامل ملے تھے۔ 53 عیسوی میں اگرپا کو عامل کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا لیکن کلاڈیس نے بدلے میں اسے بادشاہ کا خطاب دیا اور وہ تمام علاقے دے دیے جو پہلے فلپ کے پاس تھے۔ ان علاقوں میں لجات، باتانیا، گاؤلونیٹس شامل تھے۔ لائوسانیاس اور ابیلا کی ریاست بھی اسے دی گئی۔/
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=1&NU=1&IM=4&WI=9811492990505606
- ^ ا ب
- ↑ ہیو چھزم، مدیر (1911)۔ "Agrippa, Herod, II."۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی)۔ 1 (11واں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 425
- ↑ بائبل: اعمال: باب 25 آیت 13
- ↑ بائبل: اعمال: باب 26 آیت 2 اور 7
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ہیرود اگرپا دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Jewish Encyclopedia: Agrippa II
- Agrippa II – Article in historical sourcebook by Mahlon H. Smith
- Livius.org: Julius Marcus Agrippaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ livius.org (Error: unknown archive URL)
ہیرود اگرپا دوم
| ||
ماقبل | Tetrarch of Chalcis 48–53 |
خالی عہدے پر اگلی شخصیت Aristobulus of Chalcis
|
خالی عہدے پر پچھلی شخصیت ہیرودیس اغریپا
|
King of Batanaea 53–100 |
Title extinct |