ہیفئی (Hefei) (چینی: 合肥) مشرقی چین میں صوبہ انہوئی کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ ایک پریفیکچر سطح شہر اور انہوئی کا سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہ صوبے کے مرکزی حصے میں واقع ہے۔ ہیفئی کا رقبہ 11،323 مربع کلومیٹر (4،372 مربع میل) اور 2010 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 7،457،027 افراد پر مشتمل ہے۔


合肥
پریفیکچر سطح شہر
合肥市
ہیفئی
ہیفئی
انہوئی میں ہیفئی کا محل وقوع
انہوئی میں ہیفئی کا محل وقوع
ملکعوامی جمہوریہ چین
صوبہانہوئی
کاؤنٹی سطح تقسیم7
حکومت
 • سی پی سی کمیٹی سیکرٹریWu Cunrong (吴存荣)
 • میئرZhang Qingjun (张庆军)
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر11,323 کلومیٹر2 (4,372 میل مربع)
 • شہری655 کلومیٹر2 (253 میل مربع)
 • میٹرو655 کلومیٹر2 (253 میل مربع)
بلندی37 میل (123 فٹ)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • پریفیکچر سطح شہر7,457,027
 • کثافت660/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع)
 • شہری3,352,076
 • شہری کثافت5,100/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع)
 • میٹرو3,352,076
 • میٹرو کثافت5,100/کلومیٹر2 (13,000/میل مربع)
 • اہم قومیتیںہان - 96%
مانچو - 2%
ہوئی - 2%
منگول - 0.3%
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک230000
ٹیلی فون کوڈ551
لائسنس پلیٹ سابقےA
خام ملکی پیداوار (2009)CNY 210.2 بلین(پندرہواں)
 - فی کسCNY 41,543 (دوسرا)
ویب سائٹhefei.gov.cn
شہر پھول
جنوبی میگنولیا (Magnolia grandiflora L.)
شہر درخت
Sweet Osmanthus (Osmanthus fragrans Lour.)
انار کی کلیاں (Punica granatum L.)


ہیفئی
چینی
ہانیو پنین Héféi
لغوی معنی فی دریاؤں کا (جنوبی) سنگم
متبادل چینی نام
سادہ چینی 庐州
روایتی چینی 廬州
دوسرا متبادل چینی نام
سادہ چینی 庐阳
روایتی چینی 廬陽
تیسرا متبادل چینی نام
چینی 合淝

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے ہیفئی (1971−2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 6.8
(44.2)
8.7
(47.7)
13.5
(56.3)
20.7
(69.3)
25.9
(78.6)
29.0
(84.2)
32.0
(89.6)
31.9
(89.4)
27.3
(81.1)
22.1
(71.8)
15.6
(60.1)
9.7
(49.5)
20.3
(68.5)
اوسط کم °س (°ف) −0.5
(31.1)
1.2
(34.2)
5.6
(42.1)
11.9
(53.4)
17.1
(62.8)
21.4
(70.5)
24.8
(76.6)
24.2
(75.6)
19.3
(66.7)
13.3
(55.9)
6.7
(44.1)
1.3
(34.3)
12.2
(53.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 35.9
(1.413)
50.4
(1.984)
77.7
(3.059)
78.9
(3.106)
94.9
(3.736)
155.2
(6.11)
161.8
(6.37)
119.6
(4.709)
74.6
(2.937)
69.2
(2.724)
52.9
(2.083)
24.1
(0.949)
995.2
(39.18)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm) 8.0 8.5 12.2 10.6 10.7 11.2 12.1 10.0 8.8 8.7 7.6 5.4 113.8
اوسط اضافی رطوبت (%) 76 74 74 73 73 78 80 80 78 76 74 73 75.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 121.6 114.5 128.7 163.2 188.0 171.4 196.7 203.2 157.0 161.4 152.7 143.9 1,902.3
موجودہ ممکنہ دھوپ 38 37 35 42 44 41 46 50 43 46 48 46 43
ماخذ: China Meteorological Administration [1]

بین الاقوامی تعلقات ترمیم

جڑواں شہر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "中国地面国际交换站气候标准值月值数据集(1971-2000年)" (بزبان Simplified Chinese)۔ China Meteorological Administration۔ 16 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2010 
  2. "Aalborg Twin Towns"۔ Europeprize.net۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2013 
  3. "Hefei Cooperates with Rostock"۔ hefei.gov.cn۔ 11 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2012 

بیرونی روابط ترمیم